
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع فراہم کر رہے ہیں، سید ذیشان نقوی
بیرونِ ملک ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں کو ویزہ اور سفری اخراجات کیلئے دس لاکھ روپے تک کے قرضے فراہم کیے جائیں گے‘خطاب
بدھ 1 اکتوبر 2025 12:55
(جاری ہے)
اس مقصد کے لیے رواں مالی سال میں پچھتر ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اب تک ایک سو چھیاسی ارب روپے سے زائد کے قرضے جاری ہوچکے ہیں اور لاکھوں نوجوانوں کے لیے بیرونِ ملک ملازمتوں کی راہیں ہموار کی گئی ہیں جبکہ ڈیجیٹل یوتھ ہب کے ذریعے ملک بھر میں نوکریاں اور ٹریننگ فراہم کی جارہی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لیے لیپ ٹاپ اسکیم دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔ اکتوبر تک ایک لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے۔ جامعات کی گرانٹس اور اسکالرشپس بھی بحال کردی گئی ہیں اور آئندہ بجٹ میں تعلیم کے لیے مزید اضافہ متوقع ہے۔ذیشان نقوی نے نوجوانوں کی کھیلوں اور ثقافتی سرگرمیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ارشد ندیم سمیت قومی سطح کے کھلاڑی یوتھ پروگرام کے تحت تربیت پا رہے ہیں، نیزہ بازی اور دیگر روایتی کھیل بھی اس منصوبے کا حصہ ہیں جنہیں عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے اسلام آباد میں غیرملکی سفارتکاروں کی موجودگی میں ایونٹس منعقد کیے جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے پہلی بار کامن ویلتھ یوتھ الائنس سیکرٹریٹ اور یوتھ منسٹرز ٹاسک فورس کی چیئرمین شپ حاصل کی ہے، جس سے چھپن ممالک کے ساتھ تعاون بڑھے گا۔ جلد ہی ایک یوتھ میلہ بھی منعقد کیا جائے گا جس میں تربیت، ملازمت اور اسٹارٹ اپ مواقع فراہم کیے جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
شیرانی میں فتنہ الخوارج کے خلاف بروقت اور مؤثر کارروائی بلوچستان میں امن و امان کے قیام کی روشن دلیل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
یوسف رضا گیلانی کی ملا ئیشیا کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کے سپیکر اور سینیٹ کے صدر کو بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس میں شرکت کی دعوت
-
سینیٹر مشتاق احمد کی اسرائیل کے ہاتھوں گرفتاری پر ہم سب کو تشویش ہے،سپیکر قومی اسمبلی
-
گورنرخیبرپختونخوا کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ
-
نوجوان ریاست کا قیمتی اثاثہ اور مستقبل کے معمار ، اساتذہ ان کے لیے رہنمائی اور روشنی کا مینار ہیں، اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
سال 2025ء کا پہلا سپر مون 7اکتوبر کو ہوگا
-
پنجاب کے بڑے ہسپتالوں کو مفت ادویات کا بجٹ جاری
-
شوبز انڈسٹری میں کئی مردوں نے حد سے تجاوز کرنے کی کوشش کی؛ عائشہ عمر کا انکشاف
-
کراچی، آٹزم سینٹر میں خصوصی بچے پر تشدد، خاتون اسسٹنٹ برطرف، مقدمہ درج
-
گلے شکوے کا حل ریاست کیخلاف بندوق اٹھانا نہیں ہے،سرفراز بگٹی
-
ہم نے شمع جونیجو کا نام اس وفد میں نہیں بھیجا تھا، اسحاق ڈار کی وضاحت
-
کراچی؛ شہری کی بہادری، ڈکیٹ کا پستول چھین کر فائرنگ، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ساتھی فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.