
پی ایس ایل ، لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی
ہفتہ 24 مئی 2025 00:20
(جاری ہے)
راسی وینڈر ڈسین نے سات ،عماد وسیم نے آٹھ جبکہ جیمز نیشم آٹھ اور حیدر علی چار رنز بنا کر آوٹ ہوئے، نسیم شاہ صفر پر آوٹ ہوئے جبکہ ٹائی ملز نے سات رنز بنائے۔
لاہور قلندرز کی جانب سے کپتان شاہین شاہ آفریدی، سلمان مرزا اور ارشاد حسین نے تین، تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔قبل ازیں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ لاہور قلندرز کوآغاز ہی میں نقصان اٹھانا پڑا، جب سٹار بیٹر فخر زمان دوسرے اوور کی آخری گیند پر آوٹ ہوگئے۔انہوں نے 11 گیندوں پر 12 رنز بنائے۔دوسرے اینڈ سے محمد نعیم نے تیزی سے رنز سکور کرنا شروع کیے اور سات چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے محض 24 گیندوں پر دھواں دار نصف سنچری مکمل کرنے کے بعد اگلی ہی گیند پر انہیں عماد وسیم نے آوٹ کردیا۔عبداللہ شفیق نے 3 چوکوں کی مدد سے 25 رنز بنائے، انہیں جیمز نیشم نے آوٹ کیا، کوشل پریرا نے 35 گیندوں پر 61 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی، ان کی اننگز میں سات چوکے اور دو چھکے شامل تھے۔بھانوکا راجا پکسا 22 اور آصف علی 15 رنز بناکر پویلین لوٹے، جبکہ شکیب الحسن کھاتہ کھولے بغیر آوٹ ہوگئے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ٹائمل ملز نے تین، سلمان ارشاد نے دو جبکہ عماد وسیم اور جیمز نیشم نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کا فائنل 25 مئی بروز اتوار کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے درمیان لاہور میں کھیلا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
44 ویں نیشنل سرکل سٹائل کبڈی چیمپئن شپ کے چار میچز (کل)کھیلے جائیں گے
-
پاکستان فٹبال کے سنہری دن واپس لانے کا وقت آچکا ،، محسن گیلانی کی قیادت میں مثبت تبدیلیاں شروع ہوچکی ہیں، محمد ارشد
-
پاکستانی گھڑسوارعثمان خان نے ایشین گیمز کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
نوح بٹ کی تین سال بعد انٹرنیشنل میدان میں واپسی، ورلڈ چیمپئن شپ میں گولڈ کا ہدف مقرر کرلیا
-
جونیئرہاکی ورلڈ کپ ، پاکستان کا اپنے میچزبھارت سے دوسرے ملک منتقل کرنے کا مطالبہ
-
شارلٹس ول اوپن اسکواش، نور زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
پی سی بی لیول 1 ایمپائرنگ کورس فیصل آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
-
پولش کوہ پیما کا عالمی کارنامہ، بغیر آکسیجن مانٹ ایورسٹ سے اسکی ڈائون،تاریخ میں پہلا اعزاز اپنے نام کر لیا
-
کرکٹرز کے این او سی کے معاملے پر کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
-
ٹیلنٹ ہنٹ سمر وومن باکسنگ کوچنگ کیمپ اختتام پذیر،تقریب کے آخر میں کھلاڑیوں میں سرٹیفکیٹس اور اسناد بھی تقسیم کی گئیں
-
صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت محکمہ سپورٹس کی ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے اجلاس
-
خطے کی سیاست کو کھیل کے میدان سے الگ رکھا جائے‘اے بیی ڈویلیئرزکامطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.