
اداکارہ مریم نفیس نے کرکٹراعظم خان سے رشتے کا انوکھا انکشاف کرڈالا
اعظم مجھے محبت سے منہ بولی ماں کہہ کر پکارتا ہے اور یہ رشتہ میرے لیے باعثِ فخر ہے،اداکارہ
پیر 2 جون 2025 14:02

(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ اعظم انہیں محبت سے منہ بولی ماں کہہ کر پکارتا ہے، اور یہ رشتہ ان کے لیے باعثِ فخر ہے۔
اداکارہ نے وضاحت کی کہ وہ صرف ٹیم سپورٹ کرنے نہیں، بلکہ اعظم خان کے لیے خاص طور پر گرانڈ میں موجود تھیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ سے جڑی میری جذباتی وابستگی اعظم خان کی وجہ سے ہے۔ ان کے چہرے پر مسکراہٹ اور آنکھوں میں چمک صاف ظاہر کر رہی تھی کہ یہ رشتہ دل سے جڑا ہوا ہے۔میزبان نے جب ان سے کرکٹ کے تکنیکی پہلوں پر بات چیت کا تذکرہ کیا، تو مریم ہنستے ہوئے بولیں، ہماری باتیں کرکٹ سے زیادہ ذاتی اور خوشگوار موضوعات پر ہوتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کھیل کے میدان میں بھی انسانی رشتوں کی گرماہٹ ایک الگ ہی خوشی دیتی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
قوال عزیز میاں کی83 ویں سالگرہ (کل)منائی جائیگی
-
سلیبریٹیز کرکٹ مینیا کا آغاز 12 اگست سے گڑھی شاہو ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ میں ہوگا
-
معروف کوریوگرافر سونو ڈینجرس نے ڈانس پرفارمر فضا رائو سے راہیں جدا کرلی
-
جگن کاظم نے علیزے شاہ سے معافی مانگ لی، ویڈیو بیان وائرل
-
پشاور،دلیپ کمار اور راج کپور کی حویلیوں کی بحالی کا کام شروع
-
بشریٰ انصاری کا مدارس کی نگرانی کا مطالبہ،والدین بھی بچوں پر رحم کریں
-
سندھ ، معروف ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی لاش گھرسے پراسرارحالت میں برآمد
-
حمزہ علی عباسی کو حجاب سے متعلق متنازع بیان دینا مہنگا پڑگیا
-
ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت
-
وزیراعلی سندھ کا گلوکارعاشق سموں کی مالی مشکلات کا نوٹس، محکمہ ثقافت کو اقدامات کی ہدایت
-
حمزہ علی عباسی کو حجاب سے متعلق متنازع بیان دینا مہنگا پڑگیا
-
سلمان خان نے بگ باس 19 کیلئے معاوضے میں بڑی کمی کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.