
لاپتہ طیارے کی تلاش کے مشن کو بھرپور طریقے سے جاری رکھیں گے ، نجیب رزاق ، طیارے کے متاثرین کو تمام سوالات کے جوابات فراہم کرنے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے ، بیان
جمعرات 3 اپریل 2014 03:42
کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اپریل۔2014ء) ملائیشیا کے وزیراعظم نجیب رزاق نے کہا ہے کہ لاپتہ طیارے کی تلاش کے مشن میں بہترین کوششوں کو بروئے کار لایا جائیگا جبکہ طیارے کے حوالے سے تمام تر حقیقت جاننے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم لاپتہ طیارے بارے تمام تر سوالات کے جوابات چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم متاثرہ خاندانوں کے تمام تر سوالات کے جوابات فراہم کرینگے انہوں نے کہا کہ یہ سب ہمارے لئے کسی چیلنج سے کم نہیں ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوکرین جنگ کے دوران اب تک کا سب سے بڑا روسی حملہ یوکرین جنگ کے دوران اب تک کا سب سے بڑا روسی حملہ
-
وادی نیلم میں گاڑی دریامیں جا گری،5 خواتین سمیت 6 جاں بحق
-
کراچی، زمین بوس عمارت کے ملبے تلے دبے شخص کی ٹیلی فون کے ذریعے مدد کی درخواست
-
وزیراعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے ملاقات،سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق
-
غزہ میں جنگ بندی میں پیشرفت 24 گھنٹوں میں واضح ہو جائے گی، ٹرمپ
-
صدر مملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
-
5 اکتوبر احتجاج کیس،عدالت نے حماد اظہر اوررانا شہبازکو اشتہاری قرار دیدیا
-
شمالی وزیرستان میں 30 شدت پسند ہلاک کر دیے، پاکستانی فوج
-
کینال روڈ پر موجود درخت دہائیوں پرانے اور ماحول دوست ہیں،لاہور ہائیکورٹ کا درخت نہ کاٹنے کے احکامات
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
کراچی، 5 منزلہ عمارت کے ملبے سے 4لاشیں نکال لی گئیں، مزید افراد کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری
-
خواجہ سلمان رفیق کا پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس کا دورہ ،موسمی صورتحال ،مون سون بارشوں کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.