
”متاثر کن شخصیت،حیرت انگیز کام“ملائشین بھی وزیراعلیٰ شہباز شریف کے معترف نکلے
ہفتہ 5 اپریل 2014 19:40
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اپریل۔2014ء) ملائشیا کے معروف گروپ ایم ایم سی کارپوریشن کے چیئرمین سید مختار البخاری اوروفد کے دیگر ارکان نے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف سے ملاقات کے دوران صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو سراہتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کے ترقیاتی ویژن نے بہت متاثر کیا ہے ۔
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ شہباز شریف نے جس تیز رفتاری سے منصوبوں کو مکمل کیا ہے وہ حیرت انگیز ہے۔
ملائیشین وفد نے کہا کہ شہباز شریف کی قیادت میں صوبہ پنجاب میں ہونے والی ترقی لائق تحسین ہے اور ہمیں خوشی ہے کہ برادر اسلامی ملک پاکستان کاسب سے بڑا صوبہ پنجاب انتہائی فعال اورمتحرک شخصیت وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی قیادت میں ترقی اورخوشحالی کی جانب سفر رواں دواں رکھے ہوئے ہے اور یہاں کی حیرت انگیز ترقی نے ہمیں بے حد متاثر کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
احتجاج کیس، پی ٹی آئی راہنماﺅں و کارکنوں کیخلاف کاروائی کا آغاز
-
کالا باغ ڈیم پر علی امین گنڈاپور کا بیان پارٹی پالیسی نہیں، ذاتی رائے ہوسکتی ہے . سلمان اکرم راجہ
-
جن پی ٹی آئی ورکرز کو سزائیں ہوئیں ان کے گھر پر کھانے کو کچھ نہیں ہے .شیخ رشید
-
پنجاب حکومت کا سوشل میڈیا کی نگرانی کے نئے مرکز کا اعلان ، 13ارب روپے مختص
-
ملک میں تسلسل کا فیصلہ ہوگیا، پانچ یا دس سال کے لئے ہوگا . رانا ثنااللہ
-
پاکستان آبادی کے اعتبار سے موسمی تغیرات سے متاثر ہونے والا سب بڑا ملک ہے.رضوان سعید شیخ
-
اتحاد ایئرویز کے مسافروں کیلئے 100 ایم بی سے تیز وائی فائی کا منصوبہ
-
ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کا گرفتار ملزم سے تعلقات کا اعتراف‘ نئے انکشافات بھی کردیئے
-
بھارت کا پاکستان سے سفارتی سطح پر رابطہ، دریائے ستلج میں مزید پانی کا الرٹ جاری کردیا
-
پنجاب حکومت پر گندم کے مصنوعی بحران کا الزام، آٹے کی قلت اور قیمتیں مزید بڑھنے کا خدشہ
-
ملک میں ایسا انصاف نہ لائیں کہ لوگ آسمان کی طرف دیکھنا شروع کردیں، شیخ رشید احمد
-
’ججز کے پاس جادوئی طاقت نہیں‘ جسٹس سردار اعجاز نے بھی چیف جسٹس سرفرازڈوگر کے اقدامات پر سوالات اٹھا دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.