
لاپتہ طیارے کی نئے علاقے میں تلاش،بحری جہاز پہلے دن ناکام لوٹ گئے، بحرِ ہند سے ٹکڑے اٹھائے مگر تعلق لاپتہ طیارے سے ہونے کی تصدیق نہیں ہوئی ،آسٹریلوی میری ٹائم اتھارٹی
ہفتہ 29 مارچ 2014 22:42

بیجنگ/کینبرا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2014ء) آسٹریلوی اورچینی بحری جہاز پہلے دن نئے علاقے میں ملائیشیاکے لاپتہ طیارے کی تلاش میں ناکام رہنے کے بعد واپس لوٹ گئے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کی میری ٹائم اتھارٹی کا کہنا تھا کہ دونوں بحری جہازوں نے بحرِ ہند سے ٹکڑے اٹھائے مگر ان میں سے کسی بھی ٹکڑے کا تعلق ملائیشیا کے لاپتہ طیارے سے ہونے کی تصدیق نہیں ہوئی ،چینی طیارے بھی اس علاقے کے اوپر پرواز کرتے رہے اور انہوں نے مزید ٹکڑے دیکھے ،آسٹریلیا کی میری ٹائم اتھارٹی کے مطابق چینی اور آسٹیریلوی بحری جہاز نے بتایا کہ انہوں نے کئی ٹکڑے سمندر سے اٹھائے مگر اب تک کسی بھی ٹکڑے کا تعلق ایم ایچ 370 پرواز سے ہونے کی تصدیق نہیں ہوئی ،چین کے سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق چینی طیاروں نے سابقہ تلاش کے علاقے کے شمال مشرق میں نئے ٹکڑوں کی تلاش شروع کی جہاں نئے ٹکڑے ملے،رپورٹس کے مطابق چینی بحری جہاز ہاشین 1 اور جنگ گینگشان اس تلاش کے کام میں مصروف ہیں جس پر دو ہیلی کاپٹر بھی موجود ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوکرین جنگ کے دوران اب تک کا سب سے بڑا روسی حملہ یوکرین جنگ کے دوران اب تک کا سب سے بڑا روسی حملہ
-
وادی نیلم میں گاڑی دریامیں جا گری،5 خواتین سمیت 6 جاں بحق
-
کراچی، زمین بوس عمارت کے ملبے تلے دبے شخص کی ٹیلی فون کے ذریعے مدد کی درخواست
-
وزیراعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے ملاقات،سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق
-
غزہ میں جنگ بندی میں پیشرفت 24 گھنٹوں میں واضح ہو جائے گی، ٹرمپ
-
صدر مملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
-
5 اکتوبر احتجاج کیس،عدالت نے حماد اظہر اوررانا شہبازکو اشتہاری قرار دیدیا
-
شمالی وزیرستان میں 30 شدت پسند ہلاک کر دیے، پاکستانی فوج
-
کینال روڈ پر موجود درخت دہائیوں پرانے اور ماحول دوست ہیں،لاہور ہائیکورٹ کا درخت نہ کاٹنے کے احکامات
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
کراچی، 5 منزلہ عمارت کے ملبے سے 4لاشیں نکال لی گئیں، مزید افراد کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری
-
خواجہ سلمان رفیق کا پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس کا دورہ ،موسمی صورتحال ،مون سون بارشوں کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.