ایچ بی ایل پی ایس ایل11 ،حیدرآباد کنگز مین کی شاندار واپسی
بدھ 29 اپریل 2026 18:14
(جاری ہے)
کراچی کنگز کے خلاف189 رنز کا ہدف حاصل کرتے ہوئے حیدرآباد نے ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کی۔
اس جیت کے بعد ٹیم کا اعتماد بڑھا اور مسلسل تین مزید کامیابیاں حاصل کیں، جن میں ملتان سلطانز کے خلاف214 رنز کا شاندار ہدف بھی شامل تھا۔ ابتدائی مشکلات کے بعد حیدرآباد کنگز مین ایک مضبوط پلے آف امیدوار بن کر ابھری۔ تاہم آخری مرحلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بھاری شکست نے نیٹ رن ریٹ کو متاثر کیا اور کوالیفائی کرنے کے لیے آخری میچ میں راولپنڈیز کو80 سے زائد رنز سے شکست دینا ضروری ہوگیا۔ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھائی۔ گلین میکسویل نے37 گیندوں پر70 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی جبکہ عثمان خان اور کوسل پریرا نے تیز نصف سنچریاں سکور کیں۔ حسن خان نے صرف 4 گیندوں پر 16 رنز بنا کر ٹیم کا مجموعہ244 تک پہنچا دیا۔ہدف کے دفاع میں بولرز نے بھی بہترین کارکردگی دکھائی۔ اگرچہ راولپنڈیز نے ایک موقع پر56 رنز پر ایک وکٹ گنوائی تھی، لیکن حنین شاہ اور عاکف جاوید نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے پوری ٹیم کو136 رنز پر آئوٹ کر دیا۔ یوں 4 ابتدائی شکستوں کے بعد حیدرآباد کنگز مین نے شاندار واپسی کرتے ہوئے پلے آف مرحلے تک رسائی حاصل کی اور ناقدین کو میدان میں اپنی کارکردگی سے جواب دیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
اصلی ونیشیئس جونیئرکہاں ہیں برازیلین اسٹار کے کلون ہونے کی افواہ نے ہلچل مچا دی
-
سلمان علی آغا کا شمارٹی ٹوئنٹی میں 10سے زائد میچز میں قیادت کرنے والے کامیاب ترین کپتانوں میں دوسرے نمبر ، کئے بڑے موڑ دیکھے
-
بھارتی ٹیم کے بعد سوریا کمار یادیو ڈومیسٹک اسکواڈ سے بھی آئوٹ
-
بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کورمستعفی
-
رونالڈو نے قومی ٹیم میں واپسی کیلئے شرط رکھ دی
-
ٹین ایج مڈفیلڈر گلبرٹو مورا کی ٹخنے کی چوٹ کے باعث چلی کے خلاف دوستانہ میچ سے باہر ہونے کی تصدیق
-
کولمبیا اورچلی کی ٹیموں کے درمیان نومبر میں دو دوستانہ فٹبال میچز کھیلے جائیں گے
-
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ نواکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا
-
سکواڈ میں جگہ نہ ملنے پر عثمان طارق نے ایک مبہم پوسٹ کے ذریعے خاموشی توڑ دی
-
دوگنا آمدن، رونالڈو نے سالانہ کمائی میں میسی کو بہت پیچھے چھوڑ دیا
-
ایشین گیمز 2026 میں 52 تمغے، جنگ زدہ ایران نے دنیا کو حیران کر دیا
-
ویمن ٹرائی نیشن کرکٹ سیریز 2026، بنگلہ دیش انڈر 19 نے پاکستان کو 13 رنز سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.