
شاہ رخ کو کانگریس نے نیشنل ایوارڈ کیلئے نظر انداز کیا، بی جے پی رہنما کا الزام
ْہ رخ خان کے نیشنل ایوارڈ جیتنے کے بعد کانگریس اور بی جے پی کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی ہے
جمعہ 26 ستمبر 2025 10:45
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا سے گفتگو میں سابق بی جے پی ایم ایل اے راج پروہت نے کہا ہے کہ بہت سے لوگوں نے محسوس کیا کہ کانگریس نے ان تمام سالوں میں شاہ رخ خان کو نظر انداز کیا، بی جے پی نے کبھی بھی اداکار کو مذہب کی بنیاد پر نہیں جانچا بلکہ ان کی صلاحیت اور کارکردگی کو تسلیم کیا، شاہ رخ کا ایوارڈ جیتنا اس الزام کی نفی ہے کہ بی جے پی ذات پات یا مذہبی امتیازی سلوک روا رکھتی ہے بلکہ ہماری پارٹی اتحاد، میرٹ اور قابلیت پر یقین رکھتی ہے۔
دوسری طرف کانگریس کے ایم ایل اے بھائی جگتاپ نے اس اعزاز کو دینے کے وقت پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی نے انہیں ان 11 سال میں نیشنل ایوارڈ نہیں دیا، یہ اب اچانک کیوں دیا گیا ہی کیا یہ ایوارڈ بہار انتخابات یا مہاراشٹر کے مقامی بلدیاتی انتخابات کی وجہ سے دیا گیا ہی بی جے پی ایوارڈ کو اپنے سیاسی ایجنڈے کو پورا کرنے کے لیے استعمال کر رہی ہے، شاہ رخ خان کو اعزاز دینے کا واحد مقصد انتخابات ہیں۔انہوں نے شاہ رخ خان کو مبارکباد دیتے ہوئے انہیں ایک ثقافتی اثاثہ قرار دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف مصر سے وطن واپس لوٹتے ہی سرکاری امور نمٹانے میں مصروف ہوگئے
-
سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی اسلام آباد میں مقیم سفیروں کو پاک افغان سرحد پر حالیہ پیش رفت پر جامع بریفنگ
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر کے تمام مراحل میں شفافیت اور معینہ مدت میں عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
-
پنجاب کے تمام ٹال پلازوں پر پرچی سسٹم ختم کر کے مکمل ڈیجیٹلائزیشن کرنے کا فیصلہ
-
جماعت اسلامی کا ریلوے کیلئے10 سالہ منصوبہ کے تحت10 ارب ڈالر مختص کرنےکا مطالبہ
-
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی رہنما راشد حسین ربانی کوخراج عقیدت
-
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان رواں ہفتے کے دوران سٹاف سطح کے معاہدے پر دستخط ہونے کاامکان ہے، وفاقی وزیرخزانہ
-
سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی اسلام آباد میں مقیم غیر ملکی سفارتی مشنز کے نمائندوں کو پاک افغان سرحد پر حالیہ پیش رفت پر بریفنگ
-
ادویات اور ویکسین کا دیگر ممالک پر انحصار کم کرنے کے لئے محققین کو کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ عمران نذیر
-
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ڈیجیٹل تعاون اور انوویشن کے فروغ پر اتفاق
-
گورنر صاحب! آپ کو خیبرپختونخواہ پہنچنا چاہیئے، بلاول بھٹو زرداری کی فیصل کریم کنڈی کو ہدایت
-
بصارت سے محروم افراد کو فعال طور پر سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت ہے،صدرِ آصف علی زرداری کا سفید چھڑی کے تحفظ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.