اگر مجھے موقع ملا تو میں آئی پی ایل کھیلوں گا ، محمد عامر
جمعہ 25 اپریل 2025 14:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ آئندہ برس بھی دونوں لیگز متصادم ہوں گی، اس بار تو چیمپیئنز ٹرافی کی وجہ سے ایسا ہوا۔محمد عامر نے کہا کہ اگر مجھے پہلے پی ایس ایل میں منتخب کر لیا گیا تو پھر میں دستبردار نہیں ہو سکوں گا، اگر ایسا ہوا تو پھر مجھ پر ٹورنامنٹ میں شرکت پر پابندی لگا دی جائے گی۔یاد رہے کہ اسپاٹ فکسنگ میں ملوث رہنے والے محمد عامر اب برطانوی شہریت کے حامل ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پیٹ کمنز کا بھی دنیا بھر کے 21 سابق کپتانوں کی حمایت کا اعلان ، عمران خان سے متعلق بڑا مطالبہ
-
’نہ کتاب، نہ روشنی، نہ امید‘، گریگ چیپل نے جیل میں عمران خان کے ساتھ رکھے جانے والے ناروا سلوک بارے بتا دیا
-
لارڈز ٹیسٹ کے دوران پاکستان ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی انجری کا شکار
-
لارڈز ٹیسٹ میں ہماری سپورٹ پاکستان کے ساتھ ہے، عمران خان کے بیٹوں کا جواب
-
عمران خان پاکستان کے پیدا کردہ عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں : مائیکل ایتھرٹن
-
لارڈز ٹیسٹ: فاسٹ بولر محمد عباس نے شاندار سنگ میل عبور کر لیا
-
لارڈز ٹیسٹ: سلمان علی آغا کے شاندار کیچ نے سب کو حیران کر دیا
-
عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر کرنے پر پی سی بی کی سکائی سپورٹس چینل سے شکایت، میچ روکنے کی دھمکی بھی دے ڈالی
-
آئی سی سی نے یو اے ای کے کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردی
-
معروف کرکٹر اور سابق کپتان محمد یوسف کی52ویں سالگرہ جمعرات کومنائی گئی
-
آئی سی سی نے یو اے ای کرکٹر آصف خان پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردی
-
نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 29 اگست سے شروع ہو گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.