پاکستان کے بعد آزاد کشمیر کے کئی شہری بھی لاپتہ ہوگئے ہیں۔ بی بی سی کا دعویٰ۔۔ لاپتہ 15افراد کے ورثاء نے قانونی چارہ جوئی کی ہے جبکہ لاپتہ افراد کی تعداد کئی گنا زیادہ ہے
اتوار 15 اپریل 2007 12:16
(جاری ہے)
ضلع کوٹلی کے نواحی علاقے گوئی کے نمبردار محمد بشیر نے بتایا کہ تین گاوٴں میں کوئی پندرہ لوگ لاپتہ ہیں ان میں بعض سرکاری ملازم بھی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہاں کی آبادی اس خوف میں زندگی بسر کر رہی ہے کہ کسی بھی وقت کسی بھی شخص کو اٹھایا جاسکتا ہے۔ کوٹلی کے ایک وکیل محمد الیاس چوہدری نے بتایا کہ پندرہ لاپتہ افراد کے خاندان والوں نے ان سے رابطہ کیا ہے۔ انہوں نے دو لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے کشمیر ہائی کورٹ میں رٹ دائر کی ہے اور دیگر افراد کی رٹ دائر کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ الیاس چوہدری نے کہا کہ لاپتہ افراد کی تعداد زیادہ ہوسکتی ہے لیکن لوگ خوف کے سبب تفصیلات بتانے سے گھبرا رہے ہیں۔ لاپتہ افراد کے حوالے سے بی بی سی نے آزاد کشمیر کے چیف سیکریڑی میجر رٹیائرڈ جاوید مجید سے جب پوچھا گیا کہ ان کا اس معاملے پر کیا موقف ہے تو انہوں نے کہا کہ وہ اس معاملے کی چھان بین کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.