عمران خان برطانیہ میں کرکٹ جیت سکتے ہیں تو الطاف حسین کے خلاف مقدمہ بھی جیت لیں گے ۔ پیر پگاڑا۔ صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف ان کے اپنے ساتھی سازشیں کررہے ہیں‘ موجودہ حالات میں پرویز مشرف سے بہتر کوئی نہیں
جمعہ 8 جون 2007 16:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ صدر کو چاہئے کہ وہ پہلے حالات کو درست کریں پھر وہ فیصلہ کریں کہ ان کو پیپلز پارٹی کے ساتھ ڈیل کرنی ہے یا نواز شریف کے ساتھ۔
انہوں نے کہا کہ اگر حالات اسی طرح رہے تو مارشل لاء لگ سکتا ہے۔ ایک سوال پر پیر پگاڑا نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ بار بار توہین عدالت کے مرتکب ہورہے ہیں ارباب غلام رحیم عدالت عالیہ کے بارے میں بیان بازی کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر عدالت نے اس کا نوٹس لیا یا کوئی فیصلہ دیا تو وزیراعلیٰ جیل جاسکتے ہیں اور یہ ملک میں پہلی مثال قائم ہوگی کہ کوئی وزیراعلیٰ جیل میں بیٹھ کر حکومت چلائے گا۔ ایک اور سوال پر پیر پگاڑا نے کہا کہ عمران خان برطانیہ میں کرکٹ میچ جیت سکتے ہین تو مقدمہ بھی جیت سکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.