پرویزالٰہی نے بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی، مرنیوالوں کے لواحقین کو 5,5 لاکھ ، زخمیوں کو 50,50 ہزار دینے کا اعلان۔ اسلام آباد میں پنجاب پولیس کو بہتر رہائش مہیا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے، زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات مہیا کی جائیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب
ہفتہ 28 جولائی 2007 15:09
(جاری ہے)
ہفتہ کے روز وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے پولی کلینک اور پمز ہسپتال میں آبپارہ بم دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی اس موقع پر ان کے ساتھ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد پنجاب کے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت بھی تھے۔
وزیراعلیٰ نے خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے لئے 5,5 لاکھ اور زخمیوں کے لئے 50,50 ہزار روپے امداد کا اعلان کرتے ہوئے اس کی فوری فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر اسلام آباد میں تعینات پنجاب پولیس کو بہتر رہائش فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے ڈاکٹروں کو ہدایات دیں کہ زخمیوں کو ہرممکن طبی سہولیات مہیا کی جائیں۔ انہوں نے زخمیوں کی فوری صحت یابی کے لئے دعا کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.