سنگیتا اپنی فلم ”مٹھی بھر چاول “پر ٹی وی ڈرامہ بنانے کی تیاری میں مصروف
اتوار 5 اگست 2007 12:10
(جاری ہے)
معلوم ہوا ہے کہ سنگیتا نے اس ڈرامہ سیریل کو خود ڈائریکٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں ایک نجی ٹی وی چینل سے معاہدہ بھی کر لیا ہے ۔ ڈرامہ سیریل میں میرا ‘ریشم اور صائمہ سے اہم کردار ادا کرانے کی توقع ہے ۔ تینوں فنکارائیں اس سیریل میں کام کرنے کیلئے نیم رضا مند ہو گئی ہیں جبکہ سنگیتا کا ٹی وی کیلئے یہ پہلا ڈرامہ سیریل ہو گا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمی ایوارڈز یافتہ مشہور امریکی ڈائریکٹر جیمز بروز انتقال کرگئے
-
عاصم اظہر کی اسپتال سے تصویر وائرل، مداح پریشان
-
فلم کالا ہرن کیس: سلمان خان کو بڑا دھچکا، عدالت سے فوری ریلیف نہ مل سکا
-
شیعہ سنی بحث کا خاتمہ ہونا چاہیے، اب صرف حسینی اور یزیدی کی پہچان رہی: رجب بٹ
-
زویا ناصر کا محسن عباس حیدر کے دعووں سے اختلاف، شوبز میں نشے کے استعمال کی تردید
-
بالی وڈ فلم گستاخ عشق میں اشعار شامل کرنے کیلئے مجھ سے باقاعدہ اجازت لی گئی، پیسے بھی دئیے، عمیر نجمی
-
زکوة نے میری شوبز کی کمائی کو پاک کر دیا،نرگس
-
خدا کی راہ میں تقسیم کرنے سے مال کم نہیں ہوتا ‘ ریشم
-
محرم الحرام ہمیں صبر، قربانی اور حق کیلئے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے‘ عینی طاہرہ
-
لاہورخالی جیب آیا، سینما اورمسجد کے اندرسویا ‘ ساجن عباس
-
عاصم اظہر کی ہسپتال سے تصویر سامنے آنے پر مداح تشویش میں مبتلا
-
سید نور نے نئی فلم ’’ چوڑیاں ٹو ‘‘ کی تیاریاں شروع کر دیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.