میں معصوم ہوں، طویل عرصہ شک کے دائرے میں رہی ہوں، ریا چکرورتی
سابق بوائے فرینڈ معروف اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد اداکارہ کی زندگی بدل گئی
جمعہ 14 اگست 2026 13:25
(جاری ہے)
اس پر 34 سالہ ریا نے کہا کہ میں معصوم بننا چاہتی ہوں۔
اسی سال دراصل مجھے کلین چٹ ملی ہے، اسی سال لوگوں کو پتا چلا ہے کہ میں معصوم ہوں۔ بہت عرصے تک شک کے دائرے میں رہی ہوں، تو اب مجھے یہ احساس بالکل پسند نہیں ہے۔ میں کئی سال یہ سب جھیل چکی ہوں۔ریا کو اپنے سابق بوائے فرینڈ اداکار سشانت کی جون 2020 میں ممبئی میں اپنے فلیٹ میں مردہ پائے جانے کے بعد جیل کی سزا اور سماجی بائیکاٹ کا سامنا کرنا پڑا۔ گزشتہ سال اس معاملے میں سی بی آئی کی جانب سے پیش کی گئی کلوزر رپورٹ نے اداکارہ کو بڑی راحت دی، کیونکہ انہیں تمام الزامات سے بری کر دیا گیا۔اپنے گزشتہ انٹرویوز میں ریا نے اعتراف کیا تھا کہ اس پورے واقعے نے ان کی ذہنی صحت پر گہرا اثر ڈالا اور وہ پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر کا شکار ہو گئی تھیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان فوکسٹیل کے نئے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
-
سونو نگم کا گانوں میں آٹو ٹیون استعمال کرنے کا اعتراف
-
ہم جن کے ساتھ جینا چاہتے ہیں ان کے بغیر بھی جیا جا سکتا ہے،اداکارہ ریشم
-
سلمان خان لاہور آئے تو عام تعطیل کرنا پڑے گی
-
والدین بچوں کو موبائل فون دینے سے گریز کریں،بھارتی اداکارہ
-
میں معصوم ہوں، طویل عرصہ شک کے دائرے میں رہی ہوں، ریا چکرورتی
-
میری سالگرہ پر رجب کی طرف سے ہتک عزت اور بیٹے کی حوالگی کا نوٹس ملا ، ایمان فاطمہ
-
اظفر علی نے پہلی بار اپنی تیسری شادی کی تمام تفصیلات شیئر کر دیں
-
عظیم گائیک استاد نصرت فتح علی خان کی 29 ویں برسی(کل) منائی جائے گی
-
رجب بٹ کا سالگرہ پرمبینہ طور پر سابق اہلیہ کو ہتک عزت کا نوٹس
-
دہلی ہائیکورٹ کا خوشی کپور کے حق میں بڑا حکم، مبینہ فحش مواد اور غیر مجاز اشیا ہٹانے کی ہدایت
-
بمبئی ہائیکورٹ نے سنجے دت کے پونے نائٹ کلب کو بغیر اجازت گانے چلانے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.