پولیوکے سدباب کیلئے امریکہ کے دو اداروں کا دو سو ملین ڈالر کا عطیہ
منگل 27 نومبر 2007 13:28
(جاری ہے)
انیس سو اسی کی دہائی کے آخر میں اس مرض سے تین لاکھ ساٹھ ہزار بچے مفلوج ہوجاتے تھے۔
اس سال کے شروع میں صحت کے عالمی ادارے نے ترقی یافتہ اقوام سے کہا تھا کہ وہ پولیو کے خاتمے کے لیے زیادہ کوششیں کریں۔ادارے کی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر مارگریٹ چین کا کہنا تھا کہ یہ گیٹس اور روٹری انٹرنیشنل کی طرف سے عطیات کا اعلان ایک نازک وقت میں کیا گیا ہے۔ایک جائزے کے مطابق جن ممالک میں اب تک پولیو کے قطرات پلائے جاتے ہیں وہاں طبی سہولتیں ناکافی ہیں اور کئی بار بچوں تک رسائی یا انہیں دوا کی دوسری خوراک پلانے میں کافی مشکلات پیش آتی ہیں۔کئی بار ایسا ہوا ہے کہ والدین یہ نہیں سمجھ سکے کہ یہ دوا ایک سے زیادہ بار پلائی جانی ہے اور انہوں نے اپنے بچوں کو دوسری خوراک پلوانے سے انکار کیا ہے۔اکثر خواتین ایسے مرد حضرات کو جو بچوں کو پولیو کی دوا پلانے آتے ہیں، گھر میں ہی نہیں گھسنے دیتیں۔کبھی ایسا بھی ہوا ہے کہ افواہیں پھیل جاتی ہیں کہ اس دوا سے بچے کو نقصان ہوگا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.