
عوام انتخابات میں مسلم لیگ ق کو ترجیح دیں ۔چوہدری امیر حسین
ہفتہ 2 فروری 2008 14:32
(جاری ہے)
انہو ں نے کہا کہ صدر مشرف کی قیادت میں پاکستان نے بہت ترقی کی اور اقتدار حقیقی معنو ں میں نچلی سطح پر آیا۔ جس سے عوام براہ راست منعقد ہو ئے مستفید ہوئے انہو ں نے کہا کہ آج ملک بھر میں دور دراز دیہاتو ں میں سوئی گیس ،ٹیلی فون ،صاف پانی ترجیحی بنیادی پر سہولیات فراہم کی گئی ۔
انہو ں نے کہا کہ میرے حلقہ این اے 111میں گزشتہ روز پانچ سالو ں کے دوران اربو ں روپے کے ترقیاتی کام کیے ۔انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ حالات جو پیدا ہو ئے ہیں ان کو باہمی اتحاد سے ختم کیا جاسکتا ہے ۔ایک سوال کے جواب میں انہو ں نے کہا کہ انتخابات 18فروری کو مقررہ مدت پر ہو ں گے ۔اب عوام کو چاہیے کہ وہ بے ضمیر لوٹے ٹو لیو ں کو ووٹ نہ دیں بلکہ محب وطن لوگو ں کو ووٹ دیں ۔دریں اثنا ء سید یونس علی شاہ خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صدر مشرف کی بدولت وہ سہولیات جو سپیکر نے دور دراز دیہاتو ں کو فراہم کی جو ہم سب نے خواب دیکھے تھے ۔انہو ں نے اس موقع پر سپیکر قومی اسمبلی چوہدری امیر حسین کو بھر پور حمایت کا اعلان کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کمشنر پنڈی کا آج تک کسی کو معلوم نہیں لیکن ہم انہیں بھولنے نہیں دیں گے
-
خیبر پختونخواہ میں آپریشن فوری طور پر بند ہونا چاہیئے
-
9 مئی کے اصل مجرم وہی ہیں جنھوں نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی
-
9 مئی کا فالس فلیگ پی ٹی آئی کو کچلنے کے لیے کروایاگیا
-
قطری وزیراعظم کا اسرائیلی حملے کا بھرپور جواب دینے کا اعلان
-
وزیراعظم نے ملک میں موسمیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کی اصولی منظوری کا اعلان کردیا
-
نیپال سے پاکستان کے حکمران سبق سیکھیں تاکہ کسی بھی تباہ کن صورتحال سے بچ سکیں،سینیٹر محمد عبدالقادر
-
سولر صارفین کے بجلی کے میٹر کی قیمت میں 100 فیصد اضافہ
-
اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے عالمی اقدام بہت ضروری ہوچکا ہے
-
زرافوں کو کراچی سے لاہور منتقل کرتے ہوئے ایک زرافہ دم توڑ گیا،ایک کی ٹانگ ٹوٹ گئی
-
سیلاب کے بعد ملکی جی ڈی پی میں کمی کا خدشہ ہے‘ اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ
-
قطر باقاعدہ جنگجو ملک نہیں ہے لیکن جواب دینا ناگزیر ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.