
ورلڈکپ میں کامیابی قوم کو مبارک ہو،اگلی خوشخبری ہاکی سے ہوگی ، آصف باجوہ کی اُردوپوائنٹ سے گفتگو
پیر 22 جون 2009 20:05
(جاری ہے)
نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ”اُردوپوائنٹ“سے بات چیت کرتے ہوئے سیکرٹری پی ایچ ایف کا کہنا تھا کہ کرکٹ ٹیم کی کامیابی سے قوم کے چہروں پر خوشیاں لوٹ آئیں ہیں اوراس فتح نے پوری قوم میں نئی روح پھونک دی ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کو عالمی کپ کے فائنل میں شکست دیکر قوم کے جذبات ،خواہشات اور توقعات پر پوری اتری ہے جس پوری کرکٹ ٹیم ، کپتان یونس خان ،ٹیم مینجمنٹ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیدارمبارکباد کے مستحق ہیں ،آصف باجوہ نے کہاکہ کرکٹ ٹیم کی کامیابی سے ہاکی ٹیم میں بھی جیت کا جذبہ مزید بڑھ گیا ہے اور اب ہاکی ٹیم کی طرف سے قوم کو خوشخبری ملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سہ ملکی سیریز، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
-
پاکستان انڈر 23 قومی فٹ بال ٹیم کاتربیتی کیمپ اسلام آباد میں اختتام پذیر
-
حارث روف نے افغانستان کیخلاف کسی بھی پاکستانی باولر کا بہترین باولنگ فگرز کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا
-
پہلے 14 ٹی ٹونٹی میچز میں زیادہ وکٹیں، صفیان مقیم نے سعید اجمل کو پیچھے چھوڑ دیا
-
پاکستانی کرکٹرز راشد خان کے بھائی کی وفات پر فاتحہ پڑھنے افغان ڈریسنگ روم پہنچ گئے
-
پاکستان کی افغانستان کیخلاف فتح، گورنر سندھ کی قومی ٹیم کو مبارکباد
-
سلمان آغا افغانستان کیخلاف سب سے بہترین سکور بنانے والے پاکستانی کپتان بن گئے
-
ایشیا کپ کے ٹکٹس کی فروخت شروع، پاک بھارت مقابلے کیلئے خصوصی پیکیج متعارف
-
سر ڈان بریڈ مین کی تاریخی کیپ 80 کروڑ میں نیلام! کس نے خریدی
-
ہربھجن سنگھ کی سری سانتھ کو تھپڑ مارنے کی ان دیکھی ویڈیو وائرل
-
شارجہ اسٹیڈیم سے جُڑی پاکستان کرکٹ کی سنہری یادیں
-
دو ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے والا انٹرنیشنل کرکٹر چور نکلا‘ اعتراف جرم کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.