راجہ ریاض کی پیپلز پارٹی کے وزراء کے ہمراہ داتا دربار پر حاضری، کابینہ سے علیحدگی پر شکرانے کے نوافل ادا کئے،کارکنوں نے وزراء کا شاندار استقبال کیا، کارکن لوٹے اُٹھا کر (ن) لیگ اوریونیفکیشن بلاک کیخلاف نعرے بازی کرتے رہے، تین سال میں یہ دیکھا کہ پرویز مشرف اور شہباز شریف میں صرف وردی کا فرق ہے،پنجاب حکومت میں ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جاتا رہالیکن اب آزاد ہیں ،پنجاب اسمبلی میں عوام کے حقوق کا ڈٹ کر دفاع کرینگے، پیپلزپارٹی کے صوبائی پارلیمانی لیڈر کی میڈیا سے گفتگو

پیر 28 فروری 2011 20:40