چوہدری نثار نے دیدار شاہ کے تقرر کو چیلنج کرکے میثاق جمہوریت دفن کردیا، بابر اعوان، اپوزیشن لیڈر کو منتخب جمہوری حکومت اور آئین کیخلاف فتح مبارک ہو، قوم جلد شہباز شریف اور ان کے عدالتی مارشل لاء کے اعلان کا حقیقی چہرہ دیکھے گی،چیئرمین نیب کے تقرر کو چیلنج کرنا چھوٹے صوبوں کی توہین کی تازہ ترین مثال ہے اور ن لیگ کے ان عزائم کی باضابطہ حتمی شکل عدالتی مارشل لاء کی دعوت ہے،وفاقی وزیر قانون

جمعرات 10 مارچ 2011 22:36