شہباز شریف کو فوٹو سیشن کا شوق ہے تو لوگوں کی جانوں سے نہ کھیلیں‘ماڈلنگ شروع کر دیں‘راجہ ریاض،ڈینگی کنٹرول کرنے میں پنجاب حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے‘ وزیراعظم نے ڈینگی کے خاتمے کیلئے پنجاب حکومت سے مکمل تعاون کیا‘ صدر آصف زرداری بھی مناسب وقت پر لاہور آئیں گے‘گنگارام میں ڈینگی کے مریضوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو

جمعہ 23 ستمبر 2011 15:25