شاہ پور چاکر میں سندھ بچاؤ ریلی پر مسلح افراد کی فائرنگ‘ ریلی میں بھگدڑ سے متعدد افراد گر زخمی
جمعہ 30 نومبر 2012 16:40
(جاری ہے)
فائرنگ سے غلام محمد انڑ کے بیٹے بھی زخمی ہوئے ہیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ پولیس کے مطابق 12 افراد کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ مسلم لیگ (ف) کے رہنماؤں اور قوم پرست جماعتوں کے قائدین نے فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے صوبے میں امن وامان کے قیام کیلئے کی جانے والی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
-
قطر سے تارکین وطن کے انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.