دسمبر2012ء کا آخری عشرہ خیبرپختونخوا اورکراچی پر بھاری گزرا،بشیر بلور سمیت درجنوں شہری دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ گئے،پشاور ایئر پورٹ پر دہشت گرد حملہ،پولیو ورکر زاور لیوی اہلکاروں کا قتل
اتوار 30 دسمبر 2012 23:00
(جاری ہے)
22دسمبر کو پشاور میں ہی ایک اور کاروائی میں سینئرصوبائی وزیر نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما بشیر احمد بلور کو نشانہ بنایا جس میں بشیر بلور سمیت 9افراد جاں بحق ہوئے ۔25دسمبر کو کراچی میں خون کی ہولی کھیلی گئی جس میں19افراد لقمہ اجل بنے۔27دسمبر کو سینکڑوں دہشت گردوں نے پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کرکے 2اہلکاروں کو شہید اور22کواغواء کرلیا۔
29دسمبر کو دہشت گردوں نے اغواء شدہ خاصہ دارفورس کے 21اہلکاروں کو قتل کردیا جبکہ اسی دن کراچی میں بس میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں7افراد جاں بحق اور48زخمی ہوئے ہیں ۔مجموعی طورپر دسمبر کے آخری عشرے میں خیبرپختونخواہ اور کراچی میں لاقانونیت عروج پر رہی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.