لاہور‘ینگ ڈاکٹرز کی بھوک ہڑتال 12ویں روز میں داخل، مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان ، بھوک ہڑتالی ڈاکٹروں سے مذاکرات کے لئے سینئر ڈاکٹرز کو کہہ دیا ہے،معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب خواجہ سلمان رفیق، بھوک ہڑتالی ڈاکٹر گوجرانوالہ اسپتال کے ایم ایس سے معذرت کرلیں توانکے خلاف کارروائیاں واپس لینے کو تیار ہیں، محکمہ صحت حکام
جمعہ 15 فروری 2013 16:23
(جاری ہے)
ینگ ڈاکٹرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حکومت کی مسلسل بے حسی نے اْنہیں کسی اہم مقام پر دھرنا دینے پر مجبور کر دیا ہے ، وائی ڈی اے کی جنرل کونسل میں جلد کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی خواجہ سلمان رفیق کا کہنا ہے کہ بھوک ہڑتالی ڈاکٹروں سے مذاکرات کے لئے سینئر ڈاکٹرز کو کہہ دیا ہے۔ دوسری جانب محکمہ صحت حکام کا کہنا ہے کہ بھوک ہڑتالی ڈاکٹر گوجرانوالہ اسپتال کے ایم ایس سے معذرت کرلیں تو وہ ڈاکٹروں کے خلاف کارروائیاں واپس لینے کو تیار ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.