عمران ہاشمی کی فلم ”ایک تھی ڈائن“کے گانے ” طوطے اڑ گئے“کی ویڈیو ریلیز

جمعہ 5 اپریل 2013 13:14

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 5اپریل 2013ء ) بالی وڈ کے رومانوی ہیرو عمران ہاشمی کی نئی رومانٹک فلم \"ایک تھی ڈائن\" کے نئے گانے \' طوطے اڑ گئے\' کی نئی ویڈیو ریلیز کر دی گئی، گانے کی ویڈیو میں عمران ہاشمی اور ہما قریشی کی شادی کی تقریب دکھائی گئی ہے، ہارر اور تھرلر سے بھرپور اس فلم کی ڈائن آپ کو اٹھارہ اپریل کو دیکھنے کو ملے گی۔

متعلقہ عنوان :