
بچوں سے زیادتی کے ملزم کے ساتھ کام کرنا نین تارا کو مہنگا پڑگیا
جانی ماسٹر ایک نابالغ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کے کیس میں مشروط ضمانت پر ہے
جمعہ 4 جولائی 2025 13:34

(جاری ہے)
اپنی اس پوسٹ میں انھوں نے وگنیش کے ساتھ کام کو اپنے لیے باعث خوشی قرار دیا، بعدازاں وگنیش نے اس پوسٹ کو ری شیئر کرتے ہوئے اپنی مسرت کا اظہار کیا۔
وگنیش کی اہلیہ اور تامل، تیلگو اور ملیالم فلموں کی معروف اداکارہ نین تارا اس فلم کی پروڈیوسرز میں شامل ہیں، ان پر جانی ماسٹر کے ساتھ کام پر سخت تنقید کی گئی۔ گلوکارہ چنمئی سریپاڈا نے اپنے ایکس پر سخت غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جانی ماسٹر ایک نابالغ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کے کیس میں مشروط ضمانت پر ہے، ایسا لگتا ہے کہ ہم باصلاحیت مجرموں کو پسند کرتے ہیں اور انہیں مسلسل پروموٹ کرتے ہیں، تاکہ وہ بااثر عہدوں پر برقرار رہیں اور مزید بچوں اور خواتین کو ہراساں کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
توقیر ناصر سبکدوش ، سیکرٹری انفارمیشن سید طاہررضا ہمدانی پنجاب فلم سنسربورڈ کے چیئرمین مقرر
-
صدر مملکت آصف علی زرداری کی ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد
-
سردار جی تھری کی ریلیز کے باوجود لو گرو اور دیمک کا باکس آفس پر راج برقرار
-
دپیکا پڈوکون نے امیتابھ بچن، بولی وڈ خانز اور دیگر سپر اسٹارز کو پیچھے چھوڑ دیا
-
اسلام مخالف بولی وڈ فلم ادے پور فائلز پر پابندی کا مطالبہ
-
مشی خان اینٹی ایجنگ انجکشن لگوانے والوں پر برس پڑیں
-
ریشم اور میرا کی لنگر تقسیم کرتے ویڈیو تنقید کی زد میںآگئیں
-
بچوں سے زیادتی کے ملزم کے ساتھ کام کرنا نین تارا کو مہنگا پڑگیا
-
اداکاراحدرضا میر سے بڑھتے تعلقات، مداحوں نے دنانیر کو خبردار کردیا
-
نصیرالدین شاہ کا دلجیت کی حمایت چھوڑنے سے انکار
-
اداکارائیں سرجری کرا کر چہرے ربڑ جیسے بنالیتی ہیں، توقیر ناصر
-
ہدایت کار نے پہلے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران پھنسانے کی کوشش کی، میمونہ قدوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.