تیروں کی بارش شروع ہونے والی ہے ، مخالفین کے دل ابھی سے چھلنی ہو رہے ہیں،دس جماعتی اتحاد کو کندھا دینے والے ان کا ساتھ چھوڑ جا ئیں گے، پیپلز پارٹی ہمیشہ کی طرح سندھ سے کامیابی حاصل کرے گی، سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کاکارکنوں سے خطاب
پیر 22 اپریل 2013 13:46
(جاری ہے)
خیرپور میرس میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے قائم علی شاہ نے کہاکہ تیروں کی بارش مخالفین کے دل چھلنی کردے گی۔
دس جماعتی اتحاد کو کندھا دینے والے بھی ان کا ساتھ چھوڑ جا ئیں گے لیکن پیپلز پارٹی ہمیشہ کی طرح سندھ سے کامیابی حاصل کرے گی۔ اس سے پہلے خیرپور میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کے دوران سید قائم علی شاہ نے کہاکے جو لوگ اتحاد بنا رہے ہیں وہ پیپلز پارٹی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے کیونکہ یہ شہیدوں کی جماعت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.