پولیو مہم میں تمام محکموں کے ساتھ این جی اوز سے بھی مدد لی جائے ‘پولیومہم کا خاتمہ قومی مفاد میں ہے جس کیلئے ہم سب کو آگے بڑھ کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،ڈپٹی کمشنر آصف اکرام کا انسداد پولیو مہم کے حوالے سے منعقدہ جائزہ اجلاس سے خطاب
منگل 21 مئی 2013 20:50
(جاری ہے)
انہوں نے محکمہ صحت کے ڈاکٹر خالد اور ڈاکٹر اشفاق کو ہدایت کی کہ جو بھی سرکاری ملازمین اور والدین اپنے بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کے قطرے پلانے سے انکار کررہے ہیں ان کے اداروں کے سربراہان اور تمام مکاتب فکر کے علماء کرام سے مل کر ان کے خدشات دور کئے جائیں تا کہ کوئی بھی بچہ پولیو کے قطرے پلانے سے رہ نہ جائے اوریقین دلایا کہ جہاں ضلعی انتظامیہ کی ضرورت ہوگی وہاں ضلعی انتظامیہ بھر پور مدد کریگی۔
ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ پولیو مہم کی نگرانی کیلئے اسسٹنٹ کمشنروں ،مختیارکاروں اور تپیداروں کو مقرر کیا جائے گا۔اجلاس میں ڈاکٹر خالد نے بتایا کہ ضلعے بھر کی 41یونین کونسلوں میں157ایریا انچارچ، 572موبائل ٹیمیں،102فکسڈ پوائنٹ،68ٹرانزٹ پوائنٹ،10رومنگ اور اسپیشل ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔اس موقع پر ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر غوث قائمخانی،مفتی شریف سعیدی،مولانا صادق سعیدی،ایس اے خان،پی پی ایچ آئی کے شہباز میمن،ڈاکٹر حنیف ،ڈاکٹر اشفاق ،این جی اوز کے نمائندگان،اسسٹنٹ کمشنرز اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد
-
یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم کے عہدے داران کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات
-
جلال پور کندوال نہر سے نکالے جانیوالے (موہگوں ) نالوں کی رکاوٹ بننے والے غریب کسانوں کے مکانات کو ہرگز نہ گرایا جاۓ۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان
-
عالمی فائر فائٹرز ڈے پر ہم اپنے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے، ریسکیو 1122کے تمام سٹاف ہمارے ملک کااہم ترین اثاثہ ہیں ، ڈی ..
-
شہر کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں گے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم کی نو تعینات ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ضلع کچہری کا دورہ، مخلتف دفاتر کی بلڈنگز کی حالت کا مشاہدہ ، عملہ کی زمہ داریوں بارے آگاہی حاصل کی
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.