سالانہ 200ارب کی بجلی چوری ہو رہی ہے، بھارت 8.9روپے کا یونٹ بنا سکتا ہے تو ہم سستی بجلی پیدا کیوں نہیں کر سکتے،چشمہ نیو کلیئر پلانٹ اور کوئلے سے سستی بجلی بنائی جا سکتی ہے اگر نیت صاف ہو تو بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ کوئی مشکل کام نہیں،نواز شریف ملک سے بجلی کے بحران کے خاتمے کیلئے سنجیدہ ہیں اور وہ امیر کی بجائے غریب کو سبسڈی دیں گے، تمام صوبوں میں یکساں لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے لیکن پیداوار میں مسلسل کمی ہو رہی ہے،لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر غنڈہ گردی ہو رہی ہے،نواز شریف حکومت جلد عوام کو لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر ریلیف دیگی، وفاقی وزیر پانی وبجلی مصدق ملک کی رائے ونڈ میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
منگل 21 مئی 2013 21:23
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بھارت صرف 8.9روپے میں فی یونٹ بجلی پیدا کر رہا ہے جبکہ پاکستان میں بجلی کی فی یونٹ کی قیمت اس کے مقابلے میں کئی زیادہ ہے ۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف سے ملاقات انتہائی مثبت رہی ہے اور میاں نواز شریف چاہتے ہیں کہ جتنی جلدی ہو سکے ملک میں بجلی کے بحران کو مکمل طور پر ختم کیا جائے کیونکہ اس کی وجہ سے ملکی معیشت بھی متاثر ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کے بحران کے خاتمے میں سرکلر ڈیٹ کا بھی اہم کردار ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ اگر سرکلر ڈیٹ نہ ہوتا تو بجلی کے بحران کو ختم کرنا دنوں کی بات تھی۔ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ نواز شریف ملک میں بجلی کے بحران پر جلد قابو پا لیں گے اور آنے والے دنوں میں ملک میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں نمایاں کمی ہو گی اور عوام کو بھرپور ریلیف مل سکے گا۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.