
سوئس کیسز کی کوئی اہمیت نہیں، صدر زرداری، بطور صدر انتقال اقتدار پر بہت خوش ہیں۔ جمہوریت کے لئے صرف میاں نواز شریف نے ہی نہیں تمام جماعتوں نے ساتھ دیا، اگلی مدت کے لئے صدارتی انتخاب لڑنے کا حق نہیں بنتا، صدر آصف زرداری کا صحافیوںکے پینل کو انٹرویو
اتوار 2 جون 2013 23:08
(جاری ہے)
یہ متنازع معاملہ ہے جس کی ان کی نظر میں کوئی اہمیت نہیں۔
بلوچستان کے معاملے پر اظہار خیال کرتے ہوئے صدر زرداری نے کہا کہ حکومت نے ان کے لئے بہت کچھ کیا۔ بلوچوں نے خود کچھ نہیں کیا۔ طالبان سے مذاکرات کے بارے میں صدر زرداری نے کہا کہ پہلے یہ نشاندہی کرلی جائے کہ کون سیاسی ہے کون نہیں کیونکہ ملی ٹینٹ بات چیت نہیں کرتا۔ ڈرون حملوں کے بارے میں امریکا سے مبینہ معاہدے پر صدر کا کہنا تھا کہ ایسا معاہدہ ان کی حکومت نے نہیں کیا۔ جنرل مشرف نے کیا ہو تو ان کی نظر سے نہیں گزرا لیکن سوال یہ ہے کہ اگر آپ نے ڈرون گرا دیا تو پھر کیا کریں گے۔ صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے بارے میں فیصلہ نواز شریف نے کرنا ہے اور انہیں ہی دوسروں سے رابطہ بھی کرنا ہو گا۔ پرویز مشرف کی معافی کے حوالے سے صدر زرداری کا کہنا تھا کہ معافی کی درخواست آئی تو بحیثیت صدر وہ عمل کے پابند ہوں گے۔ اپوزیشن کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ نواز لیگ کے خلاف تعمیری اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے۔ کراچی کی ابتر صورت حال سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے صدر نے کہا کراچی کے حالات خراب کرنے میں غیر ریاستی عناصر کا عمل دخل ہے۔ صدر کا کہنا تھا کہ ان کے نزدیک سوئس کیسز کی کوئی اہمیت نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف کا عمران خان کی گرفتاری کے خلاف 5 اگست کو یومِ سیاہ کا اعلان
-
سابق وزیراعظم عبدالقیوم نیازی کو حراست میں لے لیا گیا
-
ایرانی وفد کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب؛ دونوں ملکوں کا باہمی تجارت بڑھانے پر اتفاق
-
مسلمان تارکین وطن برطانیہ پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں، سروے
-
پاکستان دوسرا گھر ہے، اسرائیلی جارحیت کیخلاف حمایت پر دل سے شکر گزار ہیں، ایرانی صدر
-
ایرانی صدر کا دورہ؛ پاکستان اور ایران نے تاریخی معاہدوں پر دستخط کردیئے
-
سڈنی: فلسطین کے حق میں تاریخی مارچ، جولیان اسانج بھی شریک
-
حماس کی جاری کردہ ویڈیو: اسرائیلی یرغمالی اپنی قبر کھودنے پر مجبور
-
چائے کی سرزمین نیپال میں اب کافی کلچر عروج پر
-
مغربی ممالک کے دباؤ پر حکومت نے عمران خان کو کسی خلیجی ملک بھیجنے کی آفر کی، وزیرمملکت کا دعویٰ
-
نوعمرلڑکیوں میں سروائیکل کینسرکی ویکسینیشن کیوں ضروری ہے؟
-
چھپی ہوئی نسل پرستی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.