
Swiss Case - Urdu News
سوئس کیس ۔ متعلقہ خبریں
-
نون لیگ خود استعفے نہ دیکر ملبہ پی پی پر گرانا چاہتی،یوسف رضا گیلانی
سی ای سی کے بعد استعفیٰ دے بھی دیں تو مسلم لیگ نون استعفے نہیں دے گی،تمام معاملات کا جائزہ سی ای سی میں لیں گے،میڈیا سے گفتگو
بدھ 7 اپریل 2021 - -
نون استعفوں کا ملبہ پیپلز پارٹی پر گرانا چاہتی ہے.یوسف رضا گیلانی
اگر ہم استعفے دے بھی دیں تو مسلم لیگ نون مستعفی نہیں ہوگی .سابق وزیراعظم اور سینیٹ میں قائدحزب اختلاف کی صحافیوں سے گفتگو
میاں محمد ندیم بدھ 7 اپریل 2021 -
-
حکومت اپوزیشن کو تقسیم کرنا چاہتی ہے، مولانا فضل الرحمن اور مریم نواز کا دلی احترام ہے، بلاول
حکومت چاہتی ہے کہ اپوزیشن آپس میں لڑے تاکہ وہ اس کا فائدہ حاصل کرے، مولانا فضل الرحمن ہم سے ناراض نہیں ہوسکتے
جمعہ 2 اپریل 2021 - -
سوئس کیس کے طوطے میں پی ڈی ایم والوں کی جان ہے،حلیم عادل شیخ
جھوٹے مقدمات کے باوجود پی ٹی آئی نے کسی عدالت یا تھانے پر حملہ نہیں کیا، نیب زدگان کا ٹولہ نیب پر حملہ کرنے جار ہا ہے ،اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کی میڈیا سے بات چیت
جمعرات 25 مارچ 2021 - -
کسی کی چوری بچانے کے لیے مولانا آئے ہیں، حلیم عادل شیخ
آج انصاف کی فتح ہوئی ہے، ہمیں دہشتگردی کے جھوٹے مقدمات میں پھنسایا گیا تھا، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی
جمعرات 25 مارچ 2021 -
-
کسی کو این آر او دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا،وزیراعظم عمران خان
جس نے ملک کا دیوالیہ نکالا ان میں کسی کو نہیں چھوڑیں گے ،دو این آر او کی وجہ سے قوم آج مصیبت میں ہے ،مہنگائی ہے، روپیہ گررہا ہے، جب آپ قرض لیں گے اور تاریخی خسارے چھوڑیں ... مزید
ہفتہ 9 فروری 2019 - -
دو طرفہ معاہدے سے تمام سوئس بینکوں کی تفصیلات مل سکیں گی، اہم معلومات 4 سے 6 ہفتوں میں مل جائیں گی ،ْشہزاد اکبر
�6 سال معاہدے پر دستخط نا کرکے ضائع کیے گئے ،ْبرٹش ورجن آئی لینڈ کے ساتھ بھی معاہدے پر دستخط کرنے کا فیصلہ کیاہے ،ْوزیر خزانہ اسد عمر کو عہدے سے الگ نہیں کیا جارہا، ان پر ... مزید
بدھ 5 دسمبر 2018 - -
سوئس حکومت کے ساتھ معلومات کے تبادلے کے لئے دو طرفہ معاہدے کے بعد آئندہ 4 تا 6 ہفتوں میں پاکستان کو مطلوب معلومات ملنا شروع ہوجائیں گی ،سوئس حکومت کے ساتھ معاہدے کے فریم ورک کے مطابق 30نومبر2018 سے دوطرفہ معلومات کا حصول ہوسکے گا، گذشتہ سالوں کی معلومات کے حصول کے لئے الگ میکنزم پر سوئس حکومت سے بات چیت جاری ہے، سوئس معاہدے میں یہ بھی شق شامل ہے کہ پاکستان کو مطلوب معلومات ترجیحی بنیادوں پر فراہم کی جائیں گی ،حکومت جلد 200ممالک سے معلومات کے حصول کے لئے اضافی پروٹوکول پر دستخط کرنے جا رہی ہے، معلومات کے تبادلے کے حوالے سے جرمن حکام سے بھی رابطے جاری ہیں، برٹش اوریجن آئرلینڈ کے ساتھ معلومات کے تبادلے کے لئے معاہدے کا ڈرافٹ تیار کررہے ہیں، وفاقی کابینہ کے منظوری کے بعد یہ معاہدہ کیا جائے گا، اومنی گروپ اور بے نامی اکائونٹس کے حوالے سے جے آئی ٹی کا فیصلہ آنے پر دوبارہ سوئس حکومت سے رابطہ کرنا پڑے گا
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا افتخار درانی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب
بدھ 5 دسمبر 2018 - -
چھ کروڑ ڈالر کی منتقلی ، حکومت نے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف سوئس عدالت کے ذریعے دوبارہ کیس کھولنے پر غور شروع کر دیا ،سوئس عدالت میں جلد مقدمات کے حوالے سے اپیل دائر کی جائیگی ، حکومتی عہدیدار، میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں ، سیکرٹری قانون بیرسٹر ظفر ،کسی بھی معاملے پر سیاست نہیں کریں گے، قانون کے مطابق قدم اٹھائیں گے ، وزیر ا طلاعات و نشریات ،کسی کو ستانے یا الزامات سے بری کرانے کی کوشش نہیں کی جائیگی ، قومی مفاد کی بات ہوئی تو پارلیمنٹ سے رجوع کیا جائیگا ،پرویز رشید ، قومی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت کو تیزی سے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ،قانونی فرم ایم ہرسٹ براوٴن کی وزارت قانون کو تجویز
اتوار 5 جنوری 2014 - -
عدالت سوئس کیسز میں صدر کو استثنٰی کا کہہ چکی ہے ،استثنٰی ختم ہونے کے بعد کارروائی کی جا سکتی ہے، سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق سوئس حکام کو حکومت نے خط لکھ دیا تھا، کوئی دوسرا خط انہیں ملا تو اس کی تحقیقات کرائی جائے، پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید کابیان
جمعہ 28 جون 2013 - -
سوئس کیسز کی کوئی اہمیت نہیں، صدر زرداری، بطور صدر انتقال اقتدار پر بہت خوش ہیں۔ جمہوریت کے لئے صرف میاں نواز شریف نے ہی نہیں تمام جماعتوں نے ساتھ دیا، اگلی مدت کے لئے صدارتی انتخاب لڑنے کا حق نہیں بنتا، صدر آصف زرداری کا صحافیوںکے پینل کو انٹرویو
اتوار 2 جون 2013 -
-
میاں برادران پنجاب سے مخلص ہوتے تو 27 کلومیٹر پر اربوں روپے خرچ کرنے کی بجائے پورے صوبے پرخرچ کرتے،سوئس حکام کے جواب کے بعد لوگوں کے منہ بندہوجانے چاہیے،مسلم لیگ (ق) کے صدرچوہدری شجاعت حسین کی میڈیاسے گفتگو، جن لوگوں نے سوئس کیس پر ملک و قوم کا پیسہ ضائع کیا ہے اْن سے حساب لینا چاہیے،جہانگیربدر
اتوار 10 فروری 2013 - -
صدر زرداری سیاسی سر گرمیاں جاری رکھیں گے ،بلاول ہاؤس کوئی غیر آئینی سر گرمی نہیں ہو رہی ، بلاول ہاؤس لاہور صدر نے ذاتی حیثیت میں بنوایا ہے، کارکنوں میں نیا جوش و جذبہ پیدا ہوا ،سوئس کیسز بہت پہلے کے ختم ہو چکے، ڈاکٹروں اور رکن اسمبلی پر تشدد سے وزیر اعلیٰ کی سیاست واضح ہوگئی ہے، معافی مانگیں،پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر و وفاقی وزیر میاں منظور وٹو کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 10 فروری 2013 - -
کامران فیصل پر دباؤ ڈالنے والے ڈی جی نیب کوثر ملک کے بارے میں نئے انکشافات ،پٹارو کالج میں تعلیم حاصل کی ، پٹارو کالج کے کنکشن استعمال کر کے پہلے صدر کے دست راست پھر صدر تک پہنچے ،نیب میں بحریہ ٹاؤن کے مفادات کے ”نگران “ ہیں ، جنیوا سے صدر زرداری کے سوئس کیسز کا ریکارڈ غائب کرتے وقت واجد شمس الحسن کے ساتھ تھے
منگل 22 جنوری 2013 - -
میمو درست ثابت ہوا تو صدر زر داری کیلئے نتائج خطرناک ہونگے، منصور اعجاز ، سوئس کیسز سے بچنے کیلئے میمو لکھا گیا،حقائق کو کمیشن میں درست ثابت کرنے کی پوری کوشش کرونگا،میڈیا سے گفتگو
جمعہ 16 مارچ 2012 - -
سوئس کیسز سے بچنے کے لیے میمو لکھا گیا، منصور اعجاز
جمعہ 16 مارچ 2012 - -
صدر زرداری کیخلاف سوئس کیس کا شمار چار بڑے عالمی کیسز میں
اتوار 12 فروری 2012 - -
ایوان صدر میں پیپلزپارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس،سوئس کیسز بارے خط نہ لکھنے کے فیصلے کی توثیق کر دی،صدر پاکستان کو آئین میں استثنیٰ حاصل ہے اور اس کے لئے کسی سے بھی وضاحت طلب کرنے کی ضرورت نہیں، کور کمیٹی
جمعرات 5 جنوری 2012 - -
صدرزرداری کیخلاف سوئس کیسز نہیں کھول سکتے ،سپریم کورٹ کو آئین میں ترمیم کا کوئی اختیارنہیں،یوسف رضا گیلانی،این آر او سے مستفید ہونیوالے تمام وزراء رضاکارانہ طورپرمستعفی ہوجائیں،پارلیمنٹ آئین کاپوری طرح دفاع کرے گی،غیرآئینی طریقے سے حکومت کی تبدیلی کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی ، جمہوری حکومت کے خاتمے کا سب سے زیادہ نقصان میڈیا کو ہوگا ، میڈیا ڈیڈ لائن دینے والوں سے حکومت کے خاتمے کی صحیح تاریخ پوچھ کر بتائے وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی کی ٹی وی چینلزکے اینکرپرسنز سے گفتگو
اتوار 26 ستمبر 2010 - -
حکومت اصلاح نہیں کرے گی تو تبدیلی آئے گی، میاں نواز شریف، موجودہ حکمرانوں کو تبدیل کرکے کسی آمر کا استقبال نہیں کریں گے ، قو م اس مذاق کی متحمل نہیں ہو سکتی،سوئس کیسز کے حوالے سے ہم سپریم کورٹ کے ساتھ ہیں، جمہوریت کی آڑ میں کرپشن کا ساتھ دینے کو تیار نہیں، مشرف کو موجودہ حکومت نے فرار کرایا وہ واپس نہیں آئیں گے، پریس کانفرنس
جمعہ 24 ستمبر 2010 -
Latest News about Swiss Case in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Swiss Case. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سوئس کیس سے متعلقہ مضامین
-
حکومت سوئس حکام کو خط لکھنے پر آمادہ
ڈرافٹ ایک ہفتے میں عدالت عظمٰی کو پیش کر دیا جائیگا وزیر قانون کو اختیار دے دیا گیا وزیراعظم آئندہ احکامات تک سپریم میں حاضری سے متثنٰی ۔
-
پیپلزپارٹی نے 41 سال بعد پھر ”اُدھر تم۔ اِدھر ہم“ کا نعرہ لگا دیا۔
ہمیں بلوچستان کے حالات دیکھتے ہوئے یہ کبھی نہیں بھولنا چاہیے کہ ہمارے اندرونی حالات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ازلی دشمنوں نے بھی مردار خور گِدھوں کی طرح زخمی پاکستان کو نوچنا شروع کردیا ہے۔ سوئس حکام ..
-
خط کون لکھے گا، حکومت یا سپریم کورٹ!
آئین نے سوئس حکام کو خط لکھنے کا راستہ کھول دیا۔ سپریم کورٹ کو ڈوگر کورٹ بنانے کی سازش کے خلاف وکلاء، سول سوسائٹی اور عوام تیار۔
-
حکومت آکسیجن ٹینٹ سے نکل آئی!
پارلیمنٹ کو ڈھال بنانے کی کوشش بعض آئینی ماہرین کے مطابق صدر کے خلاف سوئس کریمنل پروسیجر کو ڈ کا اطلاق نہیں ہوتا۔
مزید مضامین
سوئس کیس سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.