عمران خان پہلے خیبرپختونخوا میں مہنگائی ختم کریں پھر پنجاب کی بات کریں، خورشید شاہ
بدھ 25 دسمبر 2013 12:04
سکھر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25دسمبر 2013ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان پہلے خیبرپختونخوا میں مہنگائی قابو کریں پھر پنجاب کی بات کریں۔
(جاری ہے)
سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سید خورشید کا کہنا تھا کہ عمران خان کو دوسرے صوبوں میں احتجاج کے بجائے پہلے خیبر پختونخوا میں مہنگائی ختم کرنی چاہئے، پیپلزپارٹی نے اپنے دور حکومت میں مہنگائی پر قابو پایا تھا۔
ہم حکومت کو مزید وقت دینا چاہتے ہیں اور ہر اچھے اقدام کی حمایت کریں گے۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت کو 6 ماہ ہوگئے، 3 مہینے اور دیکھیں گے اس کےبعد لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم حکومت سے کسی بھی قسم کی لڑائی مول لینا نہیں چاہتے ہیں اگر ہم لڑائی کی طرف گئے تو ہمیں ہی برا بھلا کہا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.