
امریکہ میں سان فرانسسکو میں سوائن فلو کے باعث 13افراد ہلاک،سوائن فلو سے بچنے کیلئے انجکشن کی قلت پیداہوگئی
اتوار 12 جنوری 2014 15:43
سان فرانسسکو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 جنوری ۔2014ء) امریکی شہر سان فرانسسکو میں سوائن فلو کے باعث تیرہ افراد جان کی بازی ہارگئے امریکی میڈیا کے مطابق سوائن فلو کے باعث سانتا کلارا کاوٴنٹی میں ایک خاتون دم توڑ گئیں۔
(جاری ہے)
اس طرح گزشتہ چوبیس گھنٹے میں سوائن فلو سیمرنے والوں کی تعداد 13ہوگئی۔ ڈلاس اور امریکا کی دیگر ریاستوں میں سوائن فلو سے مرنے والوں کی تعداد کہیں زیادہ ہے۔ ہسپتال حکام کا کہناہے کہ سوائن فلو سے بچنے کے لئے انجکشن کی قلت پیداہوگئی یہ قلت تھوڑے عرصے کے لئے ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
زیلنسکی، پیوٹن اب بھی صرف جنگ جاری رکھنے کے خواہاں ہیں
-
ایران کی جوہری پروگرام پر مذاکرات کی بحالی کے لیے آمادگی
-
امریکی ووٹرز کی اکثریت نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے قتل عام کو نسل کٴْشی قرار دیدیا
-
امیگریشن قوانین سخت، امریکامیں غیرملکی طلبہ اور صحافیوں کے قیام کی مدت محدود
-
ایران کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کے لیے تیار ہیں، امریکا
-
انسٹاگرام پر شوہر کو طلاق دینے والی دبئی کی شہزادی نے ریپر فرنچ مونٹانا سے منگنی کرلی
-
ٹرمپ کی انتظامیہ کا غیر ملکی طلبہ اور صحافیوں کے امریکا میں قیام کی مدت پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
-
دبئی کی شہزادی شیخہ مَہرہ نے فرنچ مونٹانا سے منگنی کرلی
-
دبئی میں بانجھ پن کے مریض میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے کامیاب حمل
-
کرتارپور پر پانی چھوڑنا بھارتی آبی جارحیت ہے،سکھ براداری
-
روس کا فیول آئل سب سے زیادہ کس نے خریدا سعودی عرب اور بھارت آگے نکل گئے
-
چاند نظر نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.