رینجرز و سندھ حکومت کے درمیان چپقلش کا وزیراعظم اور آرمی چیف نوٹس لیں، الطاف حسین،چوہدری اسلم کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والوں کو گرفتار کر کے اصل حقائق فی الفور عوام کو بتائے جائیں،قائد ایم کیوایم
بدھ 15 جنوری 2014 20:38
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 جنوری ۔2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کے(ایم کیوایم ) قائد الطاف حسین نے وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے رینجرز اور سندھ حکومت کے درمیان چپقلش کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین نے حکومت سندھ کی جانب سے پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریوں اور تبادلوں کے بعد صوبائی حکومت اور رینجرز کے مابین غلط فہمیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے چوہدری اسلم اوردیگر پولیس اہلکاروں کے قتل پر سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے یہ مسئلہ چھیڑا گیا ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.