طالبان سے مذاکرات آئین کی بالادستی کو قائم رکھتے ہوئے کئے جانے چاہیں، اصل ایجنڈہ پاکستان کا آئین ہونا چاہیے‘ میاں منظور وٹو ، دہشت گردی اور امن و امان کے معاملات پر بلاول کی گہری نظر ہے ،آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری ملک کے مقبول ترین لیڈر ہیں،منظور احمد وٹو پنجاب میں تنظیم سازی کے حوالے سے پارٹی امور کو احسن طریقے سے سر انجام دے رہے ہیں‘ سید خورشید شاہ
جمعرات 6 فروری 2014 20:19
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 فروری ۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے غریب آدمی کے بجٹ کا بیڑا غرق کر دیا ہے ، طالبان سے مذاکرات آئین کی بالا دستی کو قائم رکھتے ہوئے کئے جانے چاہیں، بلاول بھٹو زرداری عملی سیاست میں آ کر تمام سیاست دانوں سے بہتر اور فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد ضلع اور سٹی کی تنظیم سازی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کے بعد پیپلز سیکرٹریٹ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی سید خورشید شاہ، تنویر اشرف کائرہ راجہ عمران اشرف، مصطفی نواز کھوکھر، عابد حسین صدیقی، منظور احمد مانیکا، افنان بٹ، علامہ یوسف اعوان اور دیگر بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.