ہم حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی حمایت کریں گے کہ ملک میں امن قائم ہوجائے، صوبائی وزیر منظور حسین وسان ،طالبان کے کچھ گروپ اب بھی پشاور میں حملے کررہے ہیں۔ کراچی میں طالبان موجود ہیں اور ان کا غلبہ بڑھتا جارہا ہے،مستقبل میں کئی سیاسی لوگ منظر نامے سے غائب ہوجائیں اور کچھ نئے چہرے سامنے آئیں گے۔ فروری اور مارچ میں لندن میں اہم واقعات ہوں گے
جمعرات 6 فروری 2014 23:21
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 فروری ۔2014ء) سندھ کے وزیر جیل خانہ جات واینٹی کرپشن اور معدنیات ومعدنی ترقی منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ ہم حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی حمایت کریں گے کہ ملک میں امن قائم ہوجائے ، طالبان کے کچھ گروپ اب بھی پشاور میں حملے کررہے ہیں۔ کراچی میں طالبان موجود ہیں اور ان کا غلبہ بڑھتا جارہا ہے۔
امن کیلئے پیپلزپارٹی، ن لیگ اور پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتوں کو متفق ہونا پڑے گا۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پولیس، رینجرز اور سندھ حکومت کراچی میں امن کیلئے کوشاں ہے۔ دہشت گردی اور جرائم پیشہ عناصر کو قابو کرنا آسان نہیں۔ شہر میں طالبانائزیشن اور فرقہ وارانہ قتل و غارت کنٹرول کرنے میں کچھ وقت لگے گا۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ پی پی رہنما نے کہا کہ کراچی کے 32 تھانوں میں جرائم کی شرح نسبتا کم ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.