بلاول بھٹو مارچ میں لاہور کا دورہ کرکے پاکستان کی سیاست کا آغاز کریں گے‘ منظور وٹو ،صوبہ بھر کے تنظیمی اور مختلف ونگز کے عہدیداروں ،سینئر صحافیوں، دانشوروں کے علاوہ تعلیمی اداروں کے طلبہ سے ملاقاتیں کرینگے ،پنجاب کو ایک مرتبہ پھر پیپلز پارٹی کا گڑھ بنائیں گے ،ایسی اپوزیشن نہیں کرینگے جس سے کسی طالع آزما کو مداخلت کا موقع ملے‘ پریس کانفرنس
اتوار 9 فروری 2014 19:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 فروری ۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری مارچ کے پہلے ہفتیلاہور کا دورہ کرکے پاکستان کی سیاست کا آغاز کریں گے ،پارٹی کے چیئرمین لاہور میں موجودگی کے دوران صوبہ بھر کے تنظیمی اور مختلف ونگز کے عہدیداروں ،سینئر صحافیوں، دانشوروں کے علاوہ تعلیمی اداروں کے طلبہ سے بھی ملاقاتیں کرینگے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردار ی کے دورہ لاہور کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر اشرف سوہنا‘ فیصل میر‘عابد صدیقی ‘ بشیر ریاض مجاہد سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔ منظور وٹو نے کہا کہ بلاول بھٹو کے دورہ لاہور سے پارٹی متحرک ہو گی اور پنجاب کو ایک مرتبہ پھر پیپلز پارٹی کا گڑھ بنائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.