کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے جنگ بندی پر مشروط آمادگی ظاہر کردی ،سیز فائر کیلئے تیار ہیں حکومت بھی جنگ بندی کااعلان کرے ، قبائلی علاقوں فورسز واپس بلائی جائے ، اکرات شریعت کے دائرہ کار کے اندر ہونے چاہئیں ، قیدیوں کوبھی رہا کیا جائے ، طالبان کے مطالبات ،طالبان نے حکومت کی اکثر شرائط مان لی ہیں جس میں آئین کے دائرے میں مذاکرات کا نکتہ شامل ہے ، نجی ٹی وی ،اجلاس (کل) بھی جاری رہنے کا امکان ، آئندہ دو روز میں مولانا سمیع الحق کی شرکت متوقع، حکومت مخلص ہے طالبان حملے نہ کریں ، مذاکراتی عمل کامیاب بنانے کیلئے حکومت کو مشکل میں نہ ڈالا جائے ، رابطہ کار کمیٹی ،شمالی وزیرستان سے پروفیسر ابراہیم کا مولانا سمیع الحق سے رابطہ ،طالبان کی سیاسی شوریٰ سے ملاقات میں پیشرفت سے آگاہ کیا ، حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کیلئے پر امید ہیں ، عوام ختم قرآن کا اہتمام کریں ،سمیع الحق ،حکومت نفاذ شریعت کا بنیادی مطالبہ ماننے سے ہی انکار کر چکی ہے ، مذاکرات سے زیادہ پر امید نہیں ، مولانا عبد العزیز
اتوار 9 فروری 2014 20:08
میرانشاہ/اکوڑہ خٹک /اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 فروری ۔2014ء) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے جنگ بندی پر مشروط آمادگی ظاہر کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سیز فائر کیلئے تیار ہیں حکومت بھی جنگ بندی کااعلان کرے جبکہ نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ طالبان نے حکومت کی اکثر شرائط مان لی ہیں جس میں آئین کے دائرے میں مذاکرات کا نکتہ شامل ہے ،اجلاس (کل) پیر کو بھی جاری رہنے کا امکان ہے آئندہ دو روز میں مولانا سمیع الحق کی شرکت بھی متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق پروفیسر ابراہیم اور یوسف شاہ خیبر پختون خوا حکومت کے فراہم کردہ دو ہیلی کاپٹرز پر شمالی وزیرستان پہنچے ان کی رہنمائی کیلئے پولیٹیکل انتظامیہ کا ایک اہلکار بھی ساتھ تھا۔ کمیٹی کے ارکان شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ پہنچ کر نامعلوم مقام کی طرف روانہ ہوئے جہاں طالبان کی سیاسی شوریٰ کے اراکین سے ان کی ملاقات ہوئی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.