دہشتگرد پاکستان کے دوست نہیں ہوسکتے ، مذاکرات خلوص کے ساتھ ہوئے تو ضرور کامیاب ہوں گے ،خواجہ آصف
ہفتہ 15 فروری 2014 13:20
استنبول(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15فروری 2014ء) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ دہشتگرد پاکستان کے دوست نہیں ہوسکتے ، مذاکرات خلوص کے ساتھ ہوئے تو ضرور کامیاب ہوں گے ، ملک کی بربادی کی وجہ پرویزمشرف کا نو سالہ دور اقتدار ہے۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویومیں خواجہ محمد آصف نے کہاکہ توانائی بحران پرقابوپانے کیلئے ترکی اور چین سمیت مختلف ممالک سے تعاون حاصل کررہے ہیں،کول اور ہائڈرل انرجی پر زیادہ انحصار کرتے ہوئے سستی بجلی پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں،توانائی کے شعبہ میں بیرونی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔
خواجہ آصف نے کہا کہ ملک میں چار دہائیوں تک فوجی آمریت قابض رہے،ملک میں دہشت گردی فوجی آمریت کی وجہ سے ہے،دعا ہے کہ پرویز مشرف قانونی انجام تک پہنچیں،میڈ ان امریکا جہاد کیلئے ہم نے اپنی تاریخ بدل دی،خواجہ آصف نے کہا کہ ترکی پاکستان کیلئے ایک ماڈل ہے،ترکی کی تقلید کرکے پاکستان ترقی حاصل کرسکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.