ملائیشیا لاپتہ طیارہ ،پائلٹ کے گھر کی تلاشی، انجینئرزسے تفتیش
اتوار 16 مارچ 2014 13:32
کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء) ملائیشین ایرلائن کے گمشدہ طیارے کی تحقیقات نیا رخ اختیار کرگئی، پائلٹ کے گھر کی تلاشی اور آخری رابطہ کرنے والے انجینئر سے تفتیش شروع کردی گئی۔
(جاری ہے)
ملائیشیا کے لاپتہ طیارے کی تحقیقات کے لیے پولیس نے دونوں پائلٹوں کے گھروں کی تلاشی لی ہے تاہم کہا ہے کہ ابھی اس سے کوئی نتیجہ اخذ نہ کیا جائے ۔
ملائیشیا پولیس کے مطابق انہوں نے کوالالمپور سے بیجنگ کی جانب پرواز بھرنے والے گمشدہ طیارے کے دو پائلٹوں کے گھروں کی تلاشی لی ہے۔ انہوں نے کپتان کی ہوم فلائٹ کا بھی جائزہ لیا ہے، پولیس نے خبر دارکیا ہے کہ اس تلاش سے کوئی نتیجہ اخذ نہ کیا جائے، پولیس کاکہناہے کہ انجینئرز جو ممکنہ طور پر ملائیشین طیارے سے رابطے میں تھے، ان سے بھی تحقیقات ہورہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
-
قطر سے تارکین وطن کے انسانی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
-
غزہ جنگ لبنان میں معاشی بحران بڑھنے کا سبب، یونیسف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.