اسلامی دنیا کٹھن موڑ پر کھڑی ہے، آج ایسے ہی حالات ہمارے خطے میں چل رہے ہیں، آصف علی زرداری ،مسلمان دنیا پر مصیبت آئی تو پاکستان نے مشکل کا مقابلہ کیا ،سمجھ نہیں آرہا دنیا کس طرف چل رہی ہے، آج کی شام بلاول کے نام ،35 سال میں آج پہلی دفعہ وقت تبدیل کیا گیا، جو بھٹو کے نواسے کی ہمت تھی، ذوالفقار علی بھٹو نے قوم سے جو بھی وعدے کئے وہ پورے کئے، ذوالفقار علی بھٹو ایک سوچ، فلسفے اور نظام کا نام تھا، وزیراعلیٰ سندھ
جمعہ 4 اپریل 2014 22:07
لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اپریل۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اس وقت اسلامی دنیا ایک کٹھن موڑ پر کھڑی ہے، آج ایسے ہی حالات ہمارے خطے میں چل رہے ہیں۔ مسلمان دنیا پر مصیبت آئی تو پاکستان نے مشکل کا مقابلہ کیا لیکن اس مشکل میں خود کو نہیں ڈالا۔ اس وقت سمجھ نہیں آرہا کہ دنیا کس طرف چل رہی ہے۔
جمعہ کی شام پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 35 ویں برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں ایک بڑے جلسہ عام سے اپنے مختصر سے خطاب میں آصف علی زرداری نے کہا کہ آج کی شام بلاول کے نام 35 سال میں آج پہلی دفعہ وقت تبدیل کیا گیا، جو بھٹو کے نواسے کی ہمت تھی۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی پر ایک بڑا قرض بھی ہے اور امتحان بھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.