وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، طالبان کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ،طالبان کیساتھ مذاکرات کا واضح ایجنڈا ہونا چاہیے، مذاکراتی عمل کو واضح طور پر متعین کردہ حدود میں ہونا چاہیے،اجلاس میں اتفاق ،دہشتگردی کی حالیہ وارداتوں میں ملوث عناصر کو کیفرکردار تک پہنچایا جائیگا،ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ظہیر الاسلام ، ملک کے تمام ادارے عوام کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے ہم آہنگی کے ساتھ کام جاری رکھیں گے نواز شریف ،ملک کے دفاع اور شرپسندوں کو کچلنے کیلئے حکومت قانون نافذ کرنے والے اداروں اور فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے،اجلاس سے خطاب ۔ تفصیلی خبر
پیر 28 اپریل 2014 20:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اپریل۔2014ء) وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں طالبان کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جبکہ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کہا کہ ملک کے تمام ادارے عوام کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے ہم آہنگی کے ساتھ کام جاری رکھیں گے ،ملک کے دفاع اور شرپسندوں کو کچلنے کیلئے حکومت قانون نافذ کرنے والے اداروں اور فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
میڈیا ر پورٹ کے مطابق اجلاس میں ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کے رسمی ایجنڈے کو حتمی صورت دی گئی۔اجلاس میں وفاقی وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف، ڈائریکٹر جنرل آف انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالاسلام اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے جس میں ملک کی داخلی سلامتی اور خطے میں امن و سلامتی کے امور پر غور کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.