وصولیوں کو بہتر کرنے کیلئے ٹیکس نیٹ کو بڑھایا جا رہے تاکہ ملک میں ترقیاتی منصوبوں کی تعداد میں اضافہ کیا جا سکے‘ چوہدری محمد سرور ،دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو 100ارب ڈالر کا نقصان ، 50ہزار سے زائد افراد نے اپنی جانوں کا نذرانہ دیا،پاکستان میں جمہوریت کی جڑیں مضبوط ہو رہی ہیں ،پوری دُنیا پاکستان میں جمہوریت کے استحکام میں دلچسپی لے رہی ہیں ‘ گورنر پنجاب
جمعرات 1 مئی 2014 20:04
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1مئی۔2014ء) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کی جڑیں مضبوط ہو رہی ہیں اور یہ امر خوش آئند ہے کہ پوری دُنیا پاکستان میں جمہوریت کے استحکام میں دلچسپی لے رہی ہیں کیونکہ خوشحال پاکستان کے خواب کی تعبیر صرف جمہوریت کی مضبوطی میں پنہاں ہے،جی ایس پی پلس سٹیٹس دلوانے میں جس طرح یورپی ملکوں نے پاکستان کا ساتھ دیا ہے اس سے یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ یورپ پاکستان میں معاشی استحکام دیکھنا چاہتا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز یہاں گورنرہاؤس لاہور میں جرمنی سے تعلق رکھنے ارکان پارلیمنٹ کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے ڈاکٹر ناربرٹ لیمرٹ کی قیادت میں ملاقات کی۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ پاکستان میں تعلیم کے یکساں مواقعے ، بنیادی سہولتوں کی فراہمی، اقلیتوں اور انسانی حقوق کا تحفظ کے علاوہ سوشل سیکٹر کی ترقی موجودہ حکومت کے منشو ر کا حصہ ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون کی مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کومنایا جائے گا
-
وفاقی وزیر داخلہ کا سکھرشہر میں 12 سال بعد بھی پاسپورٹ آفس کی عمارت مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
-
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے وافر مواقع موجود ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قطر کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
-
لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 161 میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف پولیس وردی پہننے پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 2مئی تک ملتوی
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پنجاب ،مختلف شہروں میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کیخلاف کارروائیاں
-
پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمن اکٹھے ہوگئے تو حکومت 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.