ترک وزیراعظم کا نوازشریف کو فون ، کراچی ایئرپورٹ حملے پر اظہار افسوس
منگل 10 جون 2014 17:47
اسلام اباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10جون 2014ء) ترک وزیراعظم رجب طیب اردوان نے وزیراعظم نواز شریف کو فون کر کے کراچی ایئرپورٹ حملے میں جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے جبکہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ ترک وزیراعظم رجب طیب اردوان نے وزیراعظم نواز شریف کوٹیلی فون کرکے کراچی ایئرپورٹ حملے کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔
(جاری ہے)
دوسری جانب اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے دہشت گردی کے خلاف ملک بھر میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا تاہم حالیہ حملوں کے بعد حکومت پر زور دیا کہ دہشت گردی جیسے ناسور پر قابو پانے کے لئے مزید اقدامات کئے جائیں ۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کی جانب سے کئے گئے حملے تشویشناک ہیں تاہم شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوتی ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.