وزیراعلیٰ شہبازشریف کا شورکوٹ نہر میں ٹریکٹرٹرالی گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

ہفتہ 21 جون 2014 17:38

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جون۔2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے شور کوٹ میں نہر میں ٹریکٹر ٹرالی گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ نے سوگوارخاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے ضلعی انتظامیہ کو ڈوبنے والے باقی افراد کی تلاش کا کام تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :