نواز شریف اور عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ، کنور دلشاد، پارلیمانی لیڈر کیخلاف سپریم کور بھی کارروائی کا حق نہیں رکھتا ان کے خلاف صرف سپیکر کی منظوری کے بعد کارروائی ہوسکتی ہے یہ سیاسی سٹنٹ ہے جسے بطور ہتھیار استعمال کیا جارہا ہے، سا بق سیکرٹری الیکشن کمیشن کی خصوصی گفتگو
ہفتہ 12 جولائی 2014 21:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جولائی۔2014ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق سیکرٹری کنور دلشاد نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف اور عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں دائر ہونے والے ریفرنس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔ عمران خان اور نواز وزیراعظم نواز شریف کو الیکشن کمیشن نااہل قرار نہیں دے سکتا۔ الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار میں یہ سماعت نہیں آتا۔
پارلیمانی لیڈر کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان بھی کارروائی کا حق نہیں رکھتا ان کے خلاف صرف سپیکر کی منظوری کے بعد کارروائی ہوسکتی ہے یہ سیاسی سٹنٹ ہے جسے بطور ہتھیار استعمال کیا جارہا ہے آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ڈاکٹر ارسلان افتخار اور پی ٹی آئی کے ذریعے دائر ہونے والے ریفرنس کا اختیار نہیں ہے اور نہ ہی وہ اس پرسماعت کر سکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.