ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کاامکان

پیر 11 اگست 2014 13:46

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اگست۔2014ء) آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں مطلع صاف رہا ‘کشمیر، گلگت بلتستان اور مکران ڈویڑن میں چند مقامات پر مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔

(جاری ہے)

تاہم کوہاٹ، بنوں ِ، ڈی آئی خان ، راولپنڈی اورقلات میں چند مقامات پرتیز ہوایں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :