قوم جانتی ہے عمران خان وزیراعظم نہ بننے پر مایوس ہیں ‘ وزیر دفاع خواجہ آصف
بدھ 3 ستمبر 2014 13:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3 ستمبر۔2014ء) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ قوم جانتی ہے عمران خان وزیراعظم نہ بننے پر مایوس ہیں ‘ عمران خان خود کو ہی الیکشن میں شفافیت کا اہل سمجھتے ہیں ‘ عمران اپنی ناکامی کو بطور دھرنا ہتھیار بنا رہے ہیں۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان خود کو ہی الیکشن میں شفافیت کا اہل سمجھتے ہیں وہ عدلیہ کی آزادی اور آزاد الیکشن کمیشن پر یقین نہیں رکھتے، انہوں نے 1000 میں سے 59 حلقوں میں پٹیشنز دائر کیں جبکہ الیکشن ٹریبونلز میں بھی اپنے کیسز کو ثابت نہیں کرسکے جس کے بعد اب عمران خان پورے ملک میں دھاندلی کا الزام لگارہے ہیں۔
خواجہ آصف نے کہاکہ عمران اپنی ناکامی کو بطور دھرنا ہتھیار بنا رہے ہیں، انہوں نے خیبرپختونخوا کے لوگوں کو یرغمال بنا کر اسلام آباد میں میلہ لگایا جبکہ قوم جانتی ہے کہ وہ وزیراعظم نہ بننے پر مایوس ہیں اور عمران خان کو خود سمجھنا چاہئے کہ وزیراعظم بننے کے لیے کوئی شارٹ کٹ بھی نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
چین پر یکطرفہ معاشی پابندیاں خارجہ پالیسی ہتھیار نہ بنائیں، دوہان
-
ہم نے خود ٹکٹ خریدے، حکومت نے کوئی مدد نہیں کی
-
پاکستان بحرانوں سے نکل رہا ہے ملک میں کوئی بحران نہیں ہے
-
کرغستان سے پاکستانی طلبا کا انخلا شروع
-
خیبرپختونخواہ حکومت کی کرغستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی پاکستان واپسی کے اخراجات اٹھانے کی پیش کش
-
جہانگیرخان ترین کی حکومتی راہداریوں میں واپسی
-
میری عمر بھی 50 سال ہے، مریم نواز کی ویڈیو وائرل،صارفین کا اظہار حیرانگی
-
پاکستان کو تباہ و برباد کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے،ملک کو ایٹمی طاقت بنانے پر مارشل لاء لگا دیا گیا، نواز شریف
-
پے درپے 3 ہیٹ ویووز کا الرٹ جاری
-
بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد و یقینی بنایا جائے‘بلاول بھٹو کا مطالبہ
-
وزیراعظم شہبازشریف نے اقتصادی مشاورتی کونسل کی تشکیل نو کردی
-
پاکستان میں آئندہ سال مہنگائی کی شرح 15فیصد ہونے کی توقع ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.