پاکستان میں آئندہ سال مہنگائی کی شرح 15فیصد ہونے کی توقع ہے
رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 26 فیصد رہے گی، آئندہ مالی سال معیشت کی شرح نمو 2.3 فیصد رہنے کا امکان ہے، ورلڈ بینک کی رپورٹ
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 18 مئی 2024 22:24
(جاری ہے)
دوسری جانب وفاقی وزیر احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2018 میں تبدیلی سانحہ مشرقی پاکستان سے کم نہیں تھی، 2018 میں تبدیلی کی سزا آج بھی 24 کروڑ عوام بھگت رہے ہیں، حکومت کے درست فیصلوں سے اسٹاک ایکسچینج 75 ہزار تک بڑھ چکی ہے، 24مئی کو سی پیک کے بارے اہم اجلاس ہوگا، ہم نے 75ارب ڈالر کا قرض ادا کرنا ہے، آدھی آبادی بجلی بل دینے سے انکاری ہے نرخ اب برداشت سے باہر ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ بھڑکیں نہ لگائیں مفاہمت کے ساتھ مسائل حل کریں، ہر شہری کو اپنے حصے کا بل اور ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔
احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی کسی اور نئے 9 مئی کا انتظار کررہی ہے، سیاسی لانگ مارچ ختم کرکے اب اقتصادی لانگ مارچ کرنا ہوگا، نیلم جہلم پاور پراجیکٹ مشرف دور میں عجلت میں شروع ہوا، نیلم جہلم پاور پراجیکٹ میں خامیاں ہیں، وزیراعظم پراجیکٹ میں خرابی کے ذمہ داروں کے تعین کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے کل محصولات 7 ہزار ارب اور قرض 8ہزار ارب ہے۔ عوام کو بجٹ میں ادھار مانگ کر ریلیف نہیں دینا چاہتے۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: یرغمالیوں کے رہائی آپریشن میں ہوئی ہلاکتیں و تباہی ہولناک ہیں، گرفتھس
-
نریندر مودی تیسری مدت کے لیے بھارتی وزیر اعظم بن گئے
-
چار اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی پر خوشی، ’274 فلسطینی ہلاک‘
-
لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، کیپٹن سمیت 7 جوان شہید
-
آئین کے تحفظ کا اصل فورم سڑکیں نہیں پارلیمنٹ ہے، نوازشریف
-
منظور وسان کی وزیراعظم کے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی پیشگوئی
-
ایران میں چھ صدارتی انتخابی امیدواروں کے ناموں کی منظوری
-
یمن سے خلیج عدن کے قریب دو مال بردار بحری جہازوں پر میزائلوں سے حملے
-
لیبیا کے ساحل کے قریب سمندر سے گیارہ تارکین وطن کی لاشیں برآمد
-
’جس جس طرح وزیراعظم وزیراعلیٰ کی کارکردگی کا شور زیادہ ہو رہا ہے عمران خان کی سازش کا شور بڑھتا جا رہا ہے‘
-
یورپی پارلیمانی الیکشن کا آخری مرحلہ، اکیس ممالک میں ووٹنگ
-
’عثمان بزدار اپنا تعارف بھی شہبازشریف کے نام سے کراتے تھے‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.