لانگ مارچ سے دھرنے تک عمران خان نے جتنے یو ٹرن لئے پاکستان کی سیاسی تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی،عمران خان نے طاہرالقادری کے ساتھ گٹھ جوڑ کرکے تحریک انصاف کی سیاسی موت کا اعلان کر دیا ہے:شہبازشریف
بدھ 3 ستمبر 2014 18:35
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔3ستمبر 2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کچھ لوگو ں نے اسلام آباد پر لشکرکشی کے ذریعے عوام کی منتخب پارلیمنٹ کی تذلیل کی کوشش کی لیکن پارلیمنٹ میں موجود تمام سیاسی جماعتوں کی یکجہتی کی وجہ سے انہیں ذلت کا سامنا کرنا پڑا۔ مجھے یقین ہے کہ جاوید ہاشمی کے بعد تحریک انصاف کے بہت سے رہنما اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے اسی اخلاقی جرأت کا مظاہرہ کریں گے تاکہ آنے والا موٴرخ سیاسی تاریخ رقم کرتے ہوئے انہیں پاکستان اور جمہوریت کے دشمنوں میں شمار نہ کرے۔
وہ یہاں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی کے وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان نے طاہرالقادری کے ساتھ گٹھ جوڑ کرکے تحریک انصاف کی سیاسی موت کا اعلان کر دیا ہے اور یہ بات پوری قوم جان چکی ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت بھی عمران خان کے آمرانہ اور غیر جمہوری رویوں کے باعث نالاں ہے اور ان کے بے شمار ساتھی ”گو عمران گو“ کے نعرے لگاتے ہوئے پارٹی سے راہیں جدا کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.