وزیر اعظم کی زیر صدارت سے اجلاس تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے مطالبات اور ممکنہ معاہدے کی تفصیلات پر غور،
تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے خواہاں ہیں ، امید ہے سیاسی بحران جلد حل ہوجائیگا ، وزیر اعظم نواز شریف ، جوڈیشل کمیشن کی معاونت کیلئے پولیس اور سرکاری ایجنسیوں پر مشتمل مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جائے ، ذرائع پہلے مرحلے میں 35 سے 50 حلقوں میں دھاندلی تحقیقات کی جائیں تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ میں دھاندلی ثابت ہو جاتی ہے تو پھر حکومت کے پاس استعفوں کے سوا کوئی چارا نہیں ہو گا ، نجی ٹی وی کی رپورٹ تحریک انصاف اور عوامی تحریک شاہراہ دستور خالی کر نے پر تیار ہیں واپس ڈی چوک منتقل ہو جائیں گی ، وزیر داخلہ ، وزیر اعظم کے استعفے کے معاملے پر حکومتی موقف برقرار ہے، استعفوں کے علاوہ دیگر 5 نکات پر آگے بڑھنے پر تیار ہیں ،چوہدری نثار
جمعرات 4 ستمبر 2014 19:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4ستمبر 2014ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے خواہاں ہیں امید ہے سیاسی بحران جلد حل ہوجائیگا ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے جمعرات کو قومی اسمبلی میں ان کے چیمبر میں ملاقات کی اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم سے ملاقات کرنے والوں میں سینیٹ میں قائد حزب اختلاف میاں رضا ربانی، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ، پیپلز پارٹی کے اعتزاز احسن، پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما محمود خان اچکزئی، قومی وطن پارٹی کے آفتاب شیرپاؤ، مسلم لیگ (ضیاء) کے اعجاز الحق، بلوچستان نیشنل عوامی پارٹی کے رہنما حاصل بزنجو، جماعت اسلامی کے صاحبزادہ طارق الله اور رکن قومی اسمبلی (فاٹا) جی جی جمال شامل تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.